ماشاءاللہ، اچھی اور مثبت باتیں ہیں۔
لیکن ان مشکلات میں پھنسے ہوئے آدمی کا کسی عقلمند مخلص دوست کے بغیر ان باتوں کا ادراک بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے یا تو وہ مایوسیوں کی دلدل میں پھنس جاتا ہے یا خدانخواستہ کسی غلط راستے کا انتخاب کر لیتا ہے۔
ویسے بھی خان صاحب 126 دن کے دھرنوں میں پولیس والوں کو اپنے ہاتھوں سے پھانسی دینے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔
پھر ان سے متاثر ہو کر کوئی عمل کر بیٹھے تو کون ذمہ دار ہو گا۔