نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر جن کا ہو رہا ہے وہ کچن پہنچی ہوئی ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا!!! میری بہن نے کھانے پینے کے مراسلے پڑھے۔ اور گئیں پیٹ کے فرائض پورے کرنے
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خفت تو بے چاری خواتین کو اس وقت اٹھانی پڑتی ہے۔ جب گھر میں کوئی ندیدہ بچہ ہو اور مہمانوں کے کھانے پینے کے وقت آ دھمکے 😜
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چھوٹے تھے تو اسی حوالے سے اماں ایک مثال سنایا کرتی تھیں۔ "ڈھڈ رجیا تے اکھیں بکھیاں" یعنی پیٹ تو بھر گیا ہے لیکن آنکھیں ابھی تک بھوکی ہیں ☺️
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب پڑھتے ہیں تو پیٹ کی حرص بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے آپ نے پیٹ کے فرائض کا۔ آج کل تو مجھے ہر لڑی " آج کیا کھایا پکایا" کی لڑی لگ رہی ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیٹ کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں۔ اللہ کی بندی
  8. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح۔ تم سے الفت مرے سرکار ہوئی جاتی ہے

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ، سلامت رہیں شاعر ☺️ شاعر تو میں خود کو تب مانوں گا جب آپ شعراء دوستوں کے معیار کے مطابق کوئی ایک غزل ہی کہہ لی۔ یہاں پر شاید عجزِ بیان ہے جس کی تشریح کا حکم ہوا۔ دراصل میں نے اپنے مخاطب کی بلاوجہ کی ناگواری کی کیفیت پر تأثرات دئیے ہیں کہ۔ پھر( تو برہم ہے تو) تیرے چہرے...
  9. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ سنیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    تو۔۔۔۔ پنجابی پلے پڑ جاتی ہے؟؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ سرائیکی ہے ☺️
  12. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    سچ آکھیے وے۔۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ہائیں!!!!!! میں نے نہیں سنا
  14. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح۔ تم سے الفت مرے سرکار ہوئی جاتی ہے

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ تم سے الفت مِرے سرکار ہوئی جاتی ہے زندگی اور بھی دشوار ہوئی جاتی ہے اجنبی ہونے لگے ہیں ترے چہرے کے نقوش گفتگو پھر تری تکرار ہوئی جاتی ہے بات کرنے کا نہیں اذن تری محفل میں کیا کسی شاہ کا دربار ہوئی جاتی ہے مثلِ خورشید ہوئے جاتے ہو تم، اور مری...
  15. محمد عبدالرؤوف

    نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے ۔ میر تقی میر

    نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے ۔ میر تقی میر
  16. محمد عبدالرؤوف

    آمین یاسین ملک اور ان جیسے بہت سے بہادروں کی زندگی مسلسل جدو جہد ہے۔ اور انہی کے ہمنام مجھے یاد...

    آمین یاسین ملک اور ان جیسے بہت سے بہادروں کی زندگی مسلسل جدو جہد ہے۔ اور انہی کے ہمنام مجھے یاد آ گئے۔ شیخ یاسین احمد رح، اللہ پاک کی ان پر کروڑوں رحمتیں ہوں۔ جس کی معذوری ایٹمی طاقت سے کم نہ تھی۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    ہم تو قطعاً قطعاً قطعاً دھیان نہیں دیں گے
  18. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    اچھا طریقہ ہے ویسے 🤔
  19. محمد عبدالرؤوف

    محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

    نہ کریں۔۔۔۔ ابھی کوئی تحریکی یہاں آ نکلا تو آپ کی خیر نہیں ہو گی۔
Top