نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار اسلام آباد… اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پولیس نے بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد افغان باشندے ہیں۔ پولیس نے سبزی منڈی کے علاقے میں بھتہ خوری کے معاملے پرگرفتار...
  2. کاشفی

    ہنسنے کا نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

    افسوس کا مقام ہے۔۔ اعتزاز احسن سے ہمدردیاں رکھنے والوں کو شرم کرنا چاہیئے۔۔۔ اور اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پرویز مشرف سے عوام کے سامنے ایسی غلطی کبھی نہیں ہوئی۔۔ ورنہ تو جو لوگ اعتراز احسن سے ہمدردیاں جتا رہے ہیں وہ پرویز مشرف کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتے۔۔۔
  3. کاشفی

    19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے ، امریکہ کی تردید

    چنانچہ سرخی کو معصومہ کہیں یا دلیرانہ۔۔ یہ بات سب کو معلوم ہونی چاہیئے کہ ایم کیو ایم، قائدِ تحریک اور مہاجروں کے خلاف ظالموں کی خواہش کبھی بھی پوری نہیں ہوگی۔ انشاء اللہ۔:)
  4. کاشفی

    19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے ، امریکہ کی تردید

    ایم کیو ایم، قائدِ تحریک اور مہاجروں کے خلاف بغض اور تعصب پر مبنی بات اگر سر پر قرآن پاک بھی رکھ کر کوئی کرے تو ایسے ظالموں کی باتوں پرہم یقین نہیں کرسکتے۔۔کیونکہ جو بندہ سر پر قرآن پاک رکھ کر جھوٹی بات کررہا ہے۔۔وہ نئی چیز نہیں کررہا کیونکہ ان کے لوگوں کی(وڈیروں، جاگیرداروں اور ان کے نمک...
  5. کاشفی

    آگے سمندر ہے - محمد حنیف

    آگے سمندر ہے محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جتنے آپریشن اب تک کراچی کے ہوئے ہیں اگر کسی مریض کے ہوتے تو اب تک یا تو صحتیاب ہو جاتا یا اگلے جہان سدھار چکا ہوتا۔اور اگر یہ نہ بھی ہوتا تو کم از کم آپریشن کرنے والے ڈاکٹر ہی کچھ سیکھ گئے ہوتے لیکن یہاں تو وہ عالم ہے جس کے بارے میں شاعر نے کہا...
  6. کاشفی

    کراچی کے لوگ فوجی آپریشن کے بارے میں کیا کہتے ہیں - ضرور دیکھئے اور سنیے

    کراچی کے لوگ فوجی آپریشن کے بارے میں کیا کہتے ہیں - ضرور دیکھئے اور سنیے یہ ہے کراچی کی عوام کی آواز۔ یہ وڈیو کراچی دشمن پارٹیوں کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے جو صرف دہشتگروں کو بچانے کے لئے فوجی آپریشن کے خلاف جا رہے ہیں۔
  7. کاشفی

    جی 20اجلاس، عالمی طاقتیں شام کیخلاف کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں

    جی 20اجلاس، عالمی طاقتیں شام کیخلاف کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں ماسکو…روس میں جی 20 اجلاس میں شریک عالمی طاقتیں شام کے خلاف فوجی کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں۔ روس کا کہنا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر حملہ کیا گیا تو روس شام کو میزائل دفاعی نظام فراہم کرے گا۔ دنیا کے20 بڑے ترقی یافتہ...
  8. کاشفی

    عرب ممالک نے شام پر حملے کیلئے مالی تعاون کی پیشکش کر دی، جان کیری

    حیرت کدہ ہوں، آنکھیں نیند کے لیئے بیتاب ہیں۔پر نیند آتی نہیں۔۔میں یہاں تم کہاں۔۔اب تک کوئی بھی پرویز مشرف کا دشمن اور مسلمانوں کو ہلاک کرنے کے لیئے امریکہ کا پورا خرچہ اُٹھانے والے مسلمانوں کا مسلمان دوست آکر کچھ نہیں کہہ رہا ۔۔حیرت شدہ آنکھیں لے کر اب سونے لگا ہوں شاید صبح تک کوئی منافقین سے...
  9. کاشفی

    شامی شہریوں کی ممکنہ حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنانے کی مہم

    شامی شہریوں کی ممکنہ حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنانے کی مہم دمشق…شام کے شہریوں نے ممکنہ امریکی حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنا کر " Overs"Our Dead Bodies مہم شروع کی ہے۔دمشق میں ممکنہ امریکی حملے کے خلاف Overs"Our Dead Bodies " مہم میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں تاکہ دمشق کے اہم مقامات کا تحفظ کیا...
  10. کاشفی

    امریکی کانگریس شام پر حملہ نہ ہونے دے، شامی پارلیمنٹ کی قرارداد

    امریکی کانگریس شام پر حملہ نہ ہونے دے، شامی پارلیمنٹ کی قرارداد دمشق…شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہاہے کہ امریکی کانگریس شام پر حملے کیلئے قرارداد کے خلاف ووٹ دے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جہاد اللہم نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کوئی غیر ذمے دارانہ اقدام نہ کرے بلکہ...
  11. کاشفی

    لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ ،غیر ملکی گرفتار

    مملکت میں موجود وہ طلبہ تنظیمیں جو کہ القاعدہ، طالبان اور ملک دشمن عناصر سے قریبی روابط رکھتی ہیں۔۔کیا ان کا کوئی بندہ آکر یہاں بتانا پسند فرمائے گا کہ اس تنظیم کا کیا نام ہے۔:) کیا یہ وہی تنظیم ہے جس کی ایک خاتون رہنما نے القاعدہ کے ایک اہم ممبر کو پناہ دی تھے کچھ سال پہلے۔۔۔ اور جسے گرفتار بھی...
  12. کاشفی

    لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ ،غیر ملکی گرفتار

    لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ ،غیر ملکی گرفتار لاہور…انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے یونی ورسٹی ہوسٹل پرچھاپہ مار کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا ہے،ان ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرملکی شہری کوطلبہ تنظیم کے کارکنوں نے پناہ دے رکھی تھی، غیرملکی...
  13. کاشفی

    خیبر پختونخوا میں مہلک پو لیو پی ون وائرس موجود ہے،وزیرصحت

    خیبر پختونخوا میں مہلک پو لیو پی ون وائرس موجود ہے،وزیرصحت پشاور…محکمہ صحت خیبر پختونخوا کا دعویٰ ہے کہ صو بہ میں پو لیو پی ون وائرس موجود ہے جو پانچ سال تک کے عمر کے بچوں کے لئے خطرے کی علامت ہے۔ ای پی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر جان باز آفریدی نے جیو نیوز کو بتا یا کہ صوبہ سے پو لیو پی ٹو اور...
  14. کاشفی

    اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس کا مرکزی ملزم مفتی احسان گرفتار

    اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس کا مرکزی ملزم مفتی احسان گرفتار اسلام آباد…نیب نے اربوں روپوں کے مضاربہ فراڈ کیس کے مرکزی ملزم مفتی احسان الحق کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا ہے۔ نیب راولپنڈی ذرائع کے مطابق اربوں روپے کے مضاربہ فراڈ کیس میں مفتی احسان الحق کو اسلام آباد میں چھاپہ مار کرحراست...
  15. کاشفی

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا لاہور…سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر نے اپنے جواری بیٹے رحمان قادر سے تمام رشتے توڑ لیے اور اسے عاق کر دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القادر کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ان کی زندگی کا ایک شرمناک اور افسوسناک لمحہ ہے وہ خود اپنے لئے کوئی سزا...
  16. کاشفی

    پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی

    پشاور: متنی میں کار پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی پشاور … پشاور کے علاقے متنی میں کار پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق متنی گلزار چوک پر نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ ذرائع...
  17. کاشفی

    اسلحہ کنٹینرز سابق وزیر پورٹس کے دور میں آئے اور کھولے گئے- ڈی جی رینجرز

    ہم بھی آپ سے بحث نہیں کررہے ۔۔بلکہ جس طرح لوگ ہمارے پوسٹ کی گئی خبر کو اقتباس لے کر کچھ لکھتے ہیں ویسا ہی میں بھی کررہا ہوں۔۔ بحث نہیں۔۔ اس لیئے یہ لکھا بھی تھا کہ بحث کرنا فضول ہے۔کیونکہ ترید کی ہوئی بات پر بحث کرنا سراسر ٹائم ضائع کرنے کے مترادف ہے۔۔:)صرف اپنی رائے دے رہا تھا۔۔جو کہ سب کا حق ہے۔۔
  18. کاشفی

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین
  19. کاشفی

    اسلحہ کنٹینرز سابق وزیر پورٹس کے دور میں آئے اور کھولے گئے- ڈی جی رینجرز

    جب ترید ہوچکی ہے تو بحث کرنا فضول ہے۔۔اور ٹائم ضائع کرنے کے مترادف ہے۔۔ یہ پاکستان ہے اور بہت سے مسلم اور عرب ممالک سے کڑوڑوں درجے بہتر ہے۔۔ یہاں دودھ کا دھلا ہوا بھی کوئی نہیں۔۔کیونکہ دودھ سے صرف رجنی کانت کو نہلاتے ہیں۔۔ باقی اس ٹاپک پر بحث سے اجتناب کرتے ہوئے صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ کراچی...
  20. کاشفی

    19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے ، امریکہ کی تردید

    امریکہ کی طرف سے ترید ہوچکی ہے کہ کراچی میں 19 ہزار کنٹینرز غائب نہیں ہوئے۔۔ نہ اس میں کراچی کے کسی بندے کا ہاتھ ہے۔۔ پھر بھی لوگ ماننے کے لیئے تیار نہیں۔۔ یہاں پر کراچی والے یہ کہنے پر حق بجانب ہیں کہ لوگوں میں بالکل کھِلا ہوا تِضاد ہے اور سراسر تعصب ہے۔۔کراچی کےبارے میں وہ کسی بھی سچی خبر کو...
Top