نتائج تلاش

  1. کاشفی

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو اہم سراغ مل گیا

    ابھی تک ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی ،آئی جی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ لاہور…لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کی رپورٹ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں تاہم ابھی تک نہ تو ملزم کی شناخت ہوسکی ہے نہ ہی یہ...
  2. کاشفی

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو اہم سراغ مل گیا

    لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع لاہور…لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کی رپورٹ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے واقعہ کی...
  3. کاشفی

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو اہم سراغ مل گیا

    لاہور: 5سالہ بچی سے زیادتی، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، آج رپورٹ طلب لاہور… لاہور میں 5سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعے پر چیف جسٹس آف پاکستان نے نوٹس لے لیا ہے۔ادھر اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں موجود معصوم بچی کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد...
  4. کاشفی

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو اہم سراغ مل گیا

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو ہم سراغ مل گیا لاہور … لاہور میں 5سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پولیس کو اہم سراغ مل گیا، جبکہ میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق بچی کو انتہائی ظالمانہ طریقوں سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
  5. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    لاکھوں لوگ پیچھے نہیں پڑے بلکہ منافقوں کو ان کا چہرہ دکھا یا جا رہا ہے کہ بھائی دیکھ لو اپنی اور اپنے لوگوں کی منافقت ۔۔۔ جب پرویز مشرف سیب کا جوس پیتآ تھا تو بغیر تحقیق کے اس کو شراب کا گلاس بنا کر پیش کیا جاتا تھا۔۔ اوراب جب تعصب پسندوں کا گراہیں شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا تو اس کی ہمدردی میں...
  6. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    لیکن یہ بات سب کو معلوم نہیں کہ غصہ پینا ہی بہتر ہوتا ہے۔۔:D کچھ غلط لکھنے سے پہلے سوچ لینا چاہیئے کہ کہیں صحیح تو نہیں لکھ گئے ۔۔۔ ;)
  7. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    کچھ ہوے نہ ہوے ۔ اوپر شیئر کی ہوئی خبر سے بہت سے لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے۔۔ اور نجم سیٹھی کے گراہیں اس کے بارے میں گواہیاں دے رہے ہیں کہ وہ بےقصور ہے۔ یہ ہوتی ہے مٹھاس ساڈا گراہیں ہونے کی۔۔۔ :)
  8. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    ایسے نہیں ہے۔۔پردے میں رہنے دو۔۔برقع نہ اُٹھاؤ۔۔ برقع جو اُٹھ گیا تو پرویز مشرف کا دشمن نظر آئے گا۔۔ Just kidding again......
  9. کاشفی

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے

    تعصب پسند حضرات جو کہ پرویز مشرف اور اس کے ادوار کو کوستے رہتے تھے وہ کچھ کہنا پسند فرمائیں گے کہ موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان میں امیر ترین لوگوں کی تعداد میں اضافہ کن خوبیوں کی وجہ کر ہوا ہے۔۔؟
  10. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    متفق۔۔لیکن کچھ کمنٹس کے ساتھ۔۔ کمنٹس ہیڈن ہیں۔۔:)
  11. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    خدا جانے تعصب پسند لوگ اپنا تعصب کب ختم کریں گے اس شخص کے بارے میں۔۔ ہر جگہ ان کا ذکر کرکے انہیں جھوٹی خوشی حاصل ہوتی ہے۔۔ کاش اللہ رب العزت انہیں سچی خوشی بھی دے۔۔اور وہ خوش رہیں۔۔۔ اب kid نہیں رہے احباب اب بڑے بھی ہوجائیں۔۔ Just kidding۔۔۔
  12. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    تکہ نہیں لگا رہا۔۔ لیکن جو شخص جھوٹی وضاحت دے رہا ہے اس کے ہمدردوں کو تکلیف پہنچ رہی ہے۔۔۔:)
  13. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    بالکل درست بات ہے۔۔ ایسے ہی کچھ حرام خوروں کی تعداد میں موجودہ حکومت کے دور میں کافی اضافہ ہوا ہے۔۔ پاکستان میں امیر ترین لوگوں کی تعداد میں اس سال کافی اضافہ ہوا ہے۔۔
  14. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    مولانا حضرات بھی پی لیتے ہیں۔۔ پینا پلانا ویسے گناہ نہیں ہے۔۔۔۔:)۔۔غصہ مت ہوں۔۔ میرا مطلب ہے روح افزاح پینا پلانا گناہ نہیں ہے۔۔اور نہ ہی سیب کا جوس۔
  15. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    نجم سیٹھی نے جو شراب کی بوٹل پکڑی ہوئی ہے۔۔اس میں Perrier کا لوگو مکمل طور بوٹل کے اطراف موجود نہیں ہے۔جیسا کہ اوپر تصویر میں واضع ہے۔۔۔۔بلکہ ایک طرف ہے اور باقی حصے میں کوئی لوگو موجود نہیں۔۔ Perrier نہ پینے والوں کو Perrier کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا۔۔:) خواہ مخواہ کا تکہ مت لگاؤ مسلمانوں۔۔۔
  16. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    شرابی جھوٹ بول ریا ہے ٹوئیٹر پر۔۔ بوتل میں Perrier کا لوگو ہی نہیں ہے۔۔اور ویسے بھی Perrier کا لوگو بوٹل میں فل راؤنڈ ہوتا ہے صرف فرنٹ پر نہیں ہوتا۔۔ :)
  17. کاشفی

    ایکسپریس نیوز کے دو اینکر پرسن ز جاوید چودھری اور شاہ زیب خانزادہ میں جھگڑا

    اللہ ہی اللہ کیا کرو، دُکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے، نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ ۔ واہ واہ سبحان اللہ سب کے کرتوت کھل ریے ہیں۔۔ :)
  18. کاشفی

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا

    نجم سیٹھی شراب پیتے ہوئے پکڑا گیا میں گھر سے نکل آیا بوتل بھی اٹھا لایا ۔۔ نجم سیٹھی جھوم برابر جھوم
  19. کاشفی

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار

    خوشی ہوئی آپ کو اچھا لگا۔۔ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔ زیادہ خوشی ہوتی اگر عنوان کے مطابق کچھ لکھتے۔۔ خوش رہیئے۔۔
  20. کاشفی

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے

    415امیر ترین پاکستانی ،دولت کا تخمینہ53کھرب روپے کراچی… محمد رفیق مانگٹ… پاکستان میں ا نتہائی امیر ترین افراد کی تعداد 415 ہو گئی ہے جن کے پاس دولت کا تخمینہ تقریباً 53کھرب روپے(50ارب ڈالر) سے زیادہ ہے۔امریکی اخبار ”وال اسٹریٹ جرنل“ اور دیگر ذرائع ابلاغ نے سوئٹزر لینڈ کے فنانشل تھنک ٹینک UBS...
Top