یہ سب باتیں ہر کسی سے شیئر نہیں کی جاتی۔۔ :) الطاف حسین نے برطانوی شہریت لی یا پاکستانی شہریت چھوڑ دی۔۔اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیئے۔۔
الطاف حسین نے مستقل پتہ کچھ بھی لکھوایا ہو۔۔اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیئے۔۔
پتا نہیں لوگوں کو الطاف حیسن کے پاسپورٹ اور مستقل پتہ سے کیا سروکار...