اچھا ہوا ارادہ ملتوی کردیا ، بہت دنوںبعد آج ہمارا موڈ کچھ ٹھیک تھا اور محفل گردی کرنے پہنچ گئے تھے ۔ :grin:
میں بھی الحمداللہ ٹھیک ہوں۔
آپ پاکستان کب آرہی ہیں؟
اووہووووووووووووووووووووووو وہ تو میں نے فہیم بھائی کے پیغام کے بعد دھاگہ کھولا تھا اور جواب دینا بھول گیا ، اب جب جواب دیا تو درمیان میں آپ کے پیغام آگئے ۔ اسوقت آپ نہیں تھی۔
اچھا ، اب پوچھتا ہوں ۔ آپ کیسی ہیں؟ بہت دنوںبعد آپ سے بات ہوئی ۔