سخت جرمانے ہی منچلوں (بدتمیزوں) کو سیدھا کرتے ہیں۔
یہاں پر لال بتی کی بے احترامی پر بڑے بھاری جرمانے ہیں۔ بڑی گاڑی کے ڈرائیور کا تو ایک سال کے لیے ڈرائیونگ لائسنس ضبط، ایک ماہ قید اور تقریباً دو ہزار درھم جرمانہ ہے۔ لیکن چھوٹی گاڑی والوں پر ایک ہزار جرمانہ اور لائسنس کی آدھی بندش اور ایک ماہ کے...