کبھی کبھار دم گھٹ جاتا ہے۔ جسم بھاری ہو جاتا ہے اور سانس اکھڑنے لگتی ہے۔ پہلے ایک مرتبہ مجھے ڈرائیو کرتے ہوئے ہوا تھا اور کل باربر کے پاس تھا کٹنگ کرا رہا تھا۔ کل جب دوبارہ طبیعت ویسی ہوئی تو میں نے باربر کو پانی لانے کو کہا وہ جب تک واپس آیا میں بینچ پر لم لیٹ تھا۔ وہ گھبرا گیا کہیں میرے ذمہ نہ...