نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب کہا ہو گا یقیناً دل ہی دل میں
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روفی کی باری کا تو ڈھول بج چکا ہے۔ اب آپ کی باری ہے۔ اب آپ ہاں کریں تو سنا جائے
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھول کی آواز دور کی ہی سہانی کیوں لگتی ہے؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیوار و در، کھڑکیاں دروازے ٹاپنے کی بات ایک بار حدیقہ کیانی نے کی۔ باقی سب باری کا قصور پی ٹی وی والوں کا ہے۔ جنہوں نے دکھا دکھا کے لوگوں کی مت مار دی تھی
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود اندازہ لگا لو تم بھی تو پردیسن ہو۔۔۔۔ ہاں لیکن تمہارا اندازہ آدھا ادھورا ہی ہو سکتا ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حدیقہ کیانی کو بھی تو کچھ حصہ دینا پڑے گا نا؟ اگر اس کا گانا گا گا کے چائے پینے کا موڈ ہے تو
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چھیڑ خوانی ہے یہ یا تسلی؟ 🤔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہی کلام پٹھانے خان کا سنیے گا
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواہ مخواہ مجھے ٹرک کے پیچھے لگا دیا۔ حالانکہ یہ کام تو ہمارے سیاستدانوں کا ہے
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال اچھا ہے الحمدللہ۔ آپ سنائیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چوری چوری میں تو پی بھی گیا۔ آپ کو تو پتا ہی نہ چلا 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیز تیز بھاگ کر آیا ہوں آپ کے بلانے پر۔ میری تو سانس بھی پھولنے لگی
  13. محمد عبدالرؤوف

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    ویسے مجھے لگتا ہے ماہی احمد کے شوہرِ نامدار بارش کا پہلا قطرہ بن چکے ہیں۔اسی لیے ماہی بہنا ایک مدت سے پیراں غائب بنی ہوئی ہیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    اس دفتر کی ساری انتظامیہ کو تبدیل کیا جائے
  15. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (161) اُردل 4/7 ⬛🟧⬛⬛ 🟦⬛🟧⬛ ⬛⬛🟦⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حوصلہ بڑھایئے ہمارا بھی۔ کچھ اچھی اچھی خبریں شیئر کر کے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو دو ڈول بھر لیتے اگر پاکستان میں ہوتے تو ۔۔۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگوں سے کی گئی زیادتیوں کی تو لوگوں ہی سے معافی مانگنی پڑے گی۔ اگر حقدار بھی اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔ تو پھر مالک کے در پر ہی سر کو رگڑا جائے
  19. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزارشات کو سننے والا ہے وہ ۔ اور یقیناً صرف وہی ہی سننے والا ہے اور نہایت مہربان ہے۔ خود ہی تو کہتا ہے کہ پریشان حالوں کی میں ہی سنتا ہوں
  20. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی بارش ہوئی اور پاکستان کا موسم بہت اچھا ہو گیا
Top