یہاں پر اب ٹریفک تقریباً تیس فیصد تک آ پہنچی ہے۔ 1.12 درہم سے بڑھتے بڑھتے اب 4.65 فی لٹر قیمت ہو چکی ہے۔ شنید ہے کہ ان کا پروگرام 9 درہم تک لے کر جانا ہے 😥
نہیں نہیں۔۔۔۔ فیول تو ہے۔( ویسے بھی محفوظ کر کے رکھو پوری دنیا میں اس کے نرخ پر لگا کر اڑ رہے ہیں۔ یہاں بھی کل ایک اور ٹیکہ عوام کو لگا دیا گیا ہے۔) بس موبائل آئل کی ضرورت ہے۔
یہ زمرہ ہے "انفارمیشن ٹیکنالوجی" کا لیکن میں نے اسے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کا زمرہ بنا دیا۔ اب انفارمیشن دیں کہ اسی "معصوم" کے خلاف باتیں کر رہے تھے نا آپ؟
قطعاً والدین کو غفلت نہیں برتنی چاہیے۔ اگر وہاں اردو نہیں بھی پڑھاتے تو والدین کو اپنے ذمے یہ کام لگا لینا چاہیے۔ اور بچوں کو مزے مزے کی نظمیں کہانیاں سنائیں۔ جس سے رغبت بڑھے۔