ذرا ذرا سمندر کا شور ہو اور چاندنی رات ہو اور اس پر ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہو اور ہاتھ میں ایک گرم گرم چائے کا کپ ہو۔ اور یہ ساری منظر کشی آپ سید عمران کے سامنے کر رہے ہوں۔۔۔۔۔ واہ واہ واہ
ظلم تو یہ ہے کہ جن کی ویڈیوز بھی ہمارے اداروں کو مل جائیں پھر بھی کارروائی نہیں ہوتی۔ اور کبھی ایسی پھرتیاں دکھاتے ہیں کہ کسی ابنارمل شخص کو پیٹ پیٹ کے جان سے مار دیتے ہیں۔
کبھی کسی فیملی کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیں۔
رکیے رکیے۔۔۔۔ کل ہمارے پولیس والے بھائی بتا رہے تھے کہ سب سے محفوظ طریقہ ایزی پیسہ ہے
نوٹ: یہ محفوظ طریقہ صرف لٹیروں کے لیے ہے۔ براہِ کرم! شرفاء ایسے پنگے مت لیں۔