شفیق الرحمٰن کے کام کو ہم مندرجہ ذیل چار کیٹیگریز میں تقسیم کرتے ہیں۔
عشقیہ افسانے( حور اور زیب النسا ٹائپ)
مزاحیہ مضامین
شیطان کے مزاحیہ قصے، ہمارے پسندیدہ
سفر نامے جن میں برساتی اور ڈینیوب ہمارے پسندیدہ ترین ہیں، جنھیں بارھا پڑھنے کے باوجود سیری نہیں ہوئی۔