نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح "فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن"

    سر الف عین اور دیگر استذہ کی آمد اور اصلاح سے پہلے ہم اپنی صلاح دیتے چلیں: مندرجہ بالا دونوں شعر بحر میں نہیں۔ ان میں پہلے شعر کا پہلا مصرع گو بحر میں ہے لیکن اس میں بھرتی کے الفاظ بہت ہیں۔ دوسرے مصرع میں آپ نے طوفاں کو طُوف باندھا ہے اور اں کو مکمل گرادیا ہے۔ اسی طرح آخری شعر میں بھی پہلا...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے ادباء و شعراء کی فہرست

    ہمارے خیال میں شبلی نعمانی ش میں آئیں گے ، علامہ ہونے کی وجہ سے ع میں نہیں
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری بیدل اور غالب

    بوئے گل، نالہء دل، دودِ چراغِ محفل ہر کہ از بزم تو برخاست، پریشان برخاست (بیدل) بوئے گل، نالہء دل، دُودِ چراغِ محفل جو تری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا (غالب) محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحٰن بجنوری
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    گلزار "خدا نے حُسن دیا ہے تمہیں شباب کے ساتھ" گلزار دہلوی

    مندرجہ بالا شعر کو ایک بار اصل متن کے ساتھ چیک کرلیجے۔ کچھ ٹائپو ہے شاید۔ یوں ہونا چائیے اندازاً وہ بے حجاب ہیں کچھ کچھ مگر حجاب کے ساتھ یا وہ بے حجاب بھی ہیں کچھ مگر حجاب کے ساتھ وللہ اعلم
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    ہماری صلاح کہلا سکے گا اب وہ عبادت گزار کیا؟ یا کہلا سکے گا وہ بھی عبادت گزار کیا؟
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    محمد وارث صاحب جب سے ذاتی مصروفیات کا بہانہ بناکر نظامت سے علیحدہ ہوئے ہیں، یوں لگتا ہے ان کے جسم میں ایک شریر روح حلول کرگئی ہے۔ لوز بالز کا تو کیا ذکر، اچھی لائن اور لینگتھ کی بالز پر بھی چھکے اور چوکے لگاتے نظر آتے ہیں۔ ذکاوت اور بذلہ سنجی ماشاء اللہ کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ ادھر جاسمن بٹیا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    احمد اور مومل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ دل دہلادینے والی خبر ہے۔ اللہ آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری "به هر سو جلوه دلدار دیدم"

    عنوان سے بھی حافظ شیرازی کا نام ہٹادیا ہے
Top