تین دن میں Anthony Hope کا ناول The Prisoner of Zenda ایک بار پھر پڑھ لیا اور اب اسی کا سلسلہ وار دوسرا ناول Rupert of Hentzau (آن لائن ای بُک مل گئی) پڑھنا شروع کیا ہے۔ دلچسپ کہانی ہے۔ پہلا ناول انٹرمیڈیٹ کے کورس میں تھا۔ امتحان ختم ہوتے ہی چھٹیوں میں اس ناول کو پہلی مرتبہ پڑھنے کا شرف حاصل...