جرمنی میں ایک دعوت کے موقعے پر جب ہم نے کہا کہ ہم بیئر نہیں پیتے تو میزمان خاتون پریشان ہوگئیں اور ہمیں وائن آفر کرڈالی۔
سوچتے ہیں تو ہنسی آتی ہے۔ ہم بھی کیا لوگ ہیں۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ گڑ کھائیں اور گلگلوں سے پرہیز۔ یعنی انگور شوق سے کھاتے ہیں اور انگور کی بیٹی سے پرہیز!!!