نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    ہمیں یہ مصرع پسند آرہا ہے۔ کیا کہتے ہیں منتظمینِ مشاعرہ و دیگر محفلین؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    خواہش تو یہ تھی کہ جون میں تیاریاں مکمل ہوجائیں لیکن رمضان کی آمد نے اس سلسلے کو سُست کردیا۔ اب کوشش ہے کہ جلد از جلد تیاری ہوجائے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہوگرالی کا آدم خور

    یاد آرہا ہے کہ اس کا ترجمہ مقبول جہانگیر نے بھی کیا تھا۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بند کاغذ کتاب ہو جیسے -

    ہماری صلاح بند آنکھوں میں خواب ہو جیسے خوبصورت گلاب ہو جیسے کردیجیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    "کیا کرتا" بمعنی کیوں کرتا، کیسے کرتا کا غلط تلفظ باندھا ہے آپ نے۔ اگر یہ استمراری کے معنوں میں باندھا ہے تو درست ہوسکتا تھا لیکن اس صورت میں دوسرے مصرع میں مضمون پورا نہیں ہورہا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    ہماری صلاح اسے "بات کی بات" یا "بات سی بات" کردیجیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    چونکہ منت مونث ہے لہٰذا تھوڑی ہے بمعنی کم ہے استعمال ہوا۔ تھوڑا ہی ہے کے معنوں میں نہیں
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    کسی لفظ کا اساتذہ کے ہاں استعمال حجت ہوسکتا ہے، موجودہ دور کے شاعروں کا کہا حجت نہیں کہلایا جاسکتا۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    یہ کچھ ایسے نمبر ہیں جن سے کچھ نتیجہ نکالنا مشکل ہے، لہٰذا انہیں چھوڑکر اپنے دیگر پسندیدگیوں اور ناپسندیدہ کے ٹیگز کا مطالعہ فرمائیے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    اپنے یا کسی دوسرے محفلین کے نام پر کلک کیجیے اور مراسلہ ریٹنگ پر جاکر عطا کردہ اور محصول نمبرات ملاحظہ فرمائیے کہ کتنے پسندیدہ آپ نے عطا فرمائے کتنے وصول کیے، کتنےزبردست کے ٹیگ آپ نے عطا فرمائے اور کتنے وصول کیے، علیٰ ھٰذالقیاس۔ نیز انگریزی لکھنے کے لیے کمپیوٹر کے ورڈ پیڈ پر یا موبائل کے نوٹ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    تھوڑا ہی ہے بمعنی بالکل نہیں ہے غلط العام میں تھوڑی ہے ہوگیا لیکن ہمارے ناقص خیال کے مطابق شعر میں استعمال شاید جائز نہ ہو؟ کیا فرماتے ہیں فقہائے شعروادب بیچ اس مسئلے کے؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    ان بھولے بسرے دھاگوں نے تو ہیمنت کمار کے گانوں کا سا مزہ دیا جن کے بارے میں سُنا تھا کہ موتی چور کا لڈو منہ میں رکھ کر گاتے تھے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری مسکراہٹ محفلین کی نذر

    ایک قیمتی مسکراہٹ جو راج ہٹ، بالک ہٹ اور تریا ہٹ سے بھی زیادہ قیمتی ہے، لیز کے پیکٹ کی کیا حقیقٹ!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری مسکراہٹ محفلین کی نذر

    محفلین کو اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا کیفیت نامہ

    قید حیات و "بند غم" اصل میں دونوں ایک ہیں موت سے پہلے آدمی "اِن " سے نجات پاے کیوں
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    جیو بٹیا۔ واپسی مبارک ہو۔ ہمیں یقین ہے کہ اسی دھاگے میں آپ کو مبارباد کہنے والوں کا تانتا بندھ جائے گا۔ اور پھر ہماری خوشی تو بے انتہا ہے۔ جیتی رہیے
Top