ہماری مسکراہٹ محفلین کی نذر

IMG_1817_zps2u8nod4g.jpg


محفلین کو اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو
 

ہادیہ

محفلین
خیر مبارک۔۔۔ صرف مسکراہٹ۔۔:LOL::question:
اور جو مسکراہٹ کی آڑ میں لیز کھائےجا رہے ہیں وہ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
خیر مبارک۔۔۔ صرف مسکراہٹ۔۔:LOL::question:
اور جو مسکراہٹ کی آڑ میں لیز کھائےجا رہے ہیں وہ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ایک قیمتی مسکراہٹ جو راج ہٹ، بالک ہٹ اور تریا ہٹ سے بھی زیادہ قیمتی ہے، لیز کے پیکٹ کی کیا حقیقٹ!
 
آخری تدوین:
Top