بارِ دگر آداب۔ ایک لطیفہ پڑھا، سوچا کہ اسے بھی شریکِ محفل کریں۔
’’آپ ہی‘‘ بمعنی خود ہی۔ اسی طرح ’’آپ کو‘‘ بمعنی’’ اپنے تئیں‘‘ بھی مستعمل تھا۔
’’لکھنئو کی ایک صحبت میں جب کہ مرزا وہاں موجود تھے، ایک روز لکھنئو اور دلی کی زبان پر گفتگو ہورہی تھی۔ ایک صاحب نے مرزا سے کہا کہ جس موقع پراہلِ دلی ’’...