خوب غزل ہے عباد اللہ بھائی۔ ہمارے خیال میں اسے اصلاحِ سُخن کے بجائے"پابندِ بحور شاعری" میں ہونا چاہیے۔
اساتذہ مہرِ تصدیق ثبت کریں تو ہم اسے منتقل کیے دیتے ہیں۔
اس غزل کے بارے میں تو علم نہیں البتہ اسی بحر میں مومن کی ایک مشہور غزل ہے جسے مہدی حسن نے بہت خوبصورت انداز میں گایا ہے۔
مومن - ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے - حکیم مومن خان مومن
جب عاجزی کے شدید احساس کے تحت لکھے ہوئے چند جملوں کے انعام کے طور پر رب کائینات نے ہمیں دو انتہائی زبردست پبلشرز عطا فرمادئیے۔
جناب ڈاکٹر عزیز الرحمٰن صاحب ( مدیر رسالہ "تعمیرِ افکار") اور
جناب الف عین یعنی ہردل عزیز جناب اعجاز عبید صاحب