نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    بظاہر تو کوئی سقم نظر نہیں آ رہا ۔ ماشاء اللہ اچھی غزل ہے
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کے معمولات میں شامل ہے سلام کرنا یا سلام قبول کرنا، وجی کو وعلیکم السلام، بقیہ کو السلام علیکم
  3. الف عین

    روگِ الفت کو جب سے ہے پالا ہوا----برائے اصلاح

    روگِ الفت غلط ہے کہ روگ ہندی لفظ ہے، فارسی اضافت اس کے ساتھ استعمال نہیں کی جا سکتی، اس لئے سید عاطف علی نے "روگ الفت کا" کا مشورہ دیا تھا، لیکن روگ کی کسرۂ اضافت ان کے کاپی پیسٹ کرنے میں غلطی سے پیسٹ ہو گئی! کی حفاظت ترے پیار کی اس طرح ---------یا تھا ترا پیار دل میں مرے اس طرح ہاتھ میں میرے...
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تلاش کرنا پڑا پھر اس دھاگے کو
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کرتے ہیں اپنی جانوں پر لوگ کہ معذرت نہیں مانگتے
  6. الف عین

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    دکن میں عام بول چال میں بھی بو سے مراد خوشبو ہی ہوتی ہے، اور اس کا تلفظ بھی واو مجہول یعنی جو، تو کی طرح کیا جاتا ہے۔ خیر یہ تو جملہ معترضہ ہو گیا۔ لیکن مجھے بھی یاسر کی بات میں وزن محسوس ہوا، ظہیراحمدظہیر کے مشورے نہایت صائب ہیں
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح : واقعی چاند کا وہ ٹکڑا ہے

    اب درست ہو گئی ہے غزل
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح : واقعی چاند کا وہ ٹکڑا ہے

    جائز تو ہے یہ حروف گرانا، لیکن میں نے نا پسندیدہ لکھا تھا، بالکل غلط/ ناجائز نہیں
  9. الف عین

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    ایک عدد واٹس ایپ پیغام دے دیا ہے راحیل کو
  10. الف عین

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    اقبال مستری کے
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی سے بھی غلطی نہیں کرنا چاہئے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلی بوند کے بعد دوسری بوند اب تک نہیں پڑی؟
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح : واقعی چاند کا وہ ٹکڑا ہے

    فاعلاتن فعلاتن فعلن افاعیل مانے جائیں تو کچھ حروف کا اسقاط پسندیدہ نہیں، جیسے دل سے دھڑکن کا جو رشتہ ہے دوست ! دل س دھڑکن۔ کَ جُ رشتہ.۔ ہے دوست پیار سے درد کا وہ ناطہ ہے پار سے در۔ د کَ وو نا ۔ طہ ہے
  14. الف عین

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بزم اردو اور اردو کی برقی کتابیں اردو ویب سرور پر ہی ہوسٹیڈ ہیں۔ بزم اردو کو سعود نے دو سال پہلے بند کر دیا تھا، کہ سرور اپ گریڈ کے بعد فعال کی جائے گی، پرانی برقی کتابیں حالیہ محفل اپ گریڈ کی زد میں آ گئی ہے۔ بلاگسپاٹ والا لنک بھی نہیں کھل رہا ہے کیا؟
  15. الف عین

    سَمت شمارہ 53 اکتوبر تا دسمبر 2021ء کا اجراء

    عرفان علوی محمد شکیل خورشید
  16. الف عین

    سَمت شمارہ 53 اکتوبر تا دسمبر 2021ء کا اجراء

    عزیزان گرامی آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول بچھڑنے والے احباب، ابو الکلام قاسمی، بیگ احساس اور مسعود اشعر کو یاد کیا گیا ہے۔ اس شمارے کے مکمل مشمولات ذیل میں ہیں: عقیدت حمد باری تعالیٰ ۔۔۔ سید اقبال رضوی شارب یاد رفتگاں ابو الکلام قاسمی ۔۔۔...
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح : واقعی چاند کا وہ ٹکڑا ہے

    اس میں عروضی مسائل زیادہ ہیں، دو تین بحروں کا اختلاط ہو گیا ہے، کسی ایک بحر میں تقطیع کر کے پھر کوشش کریں۔ اتنی ایکسرسائز پہلے خود کر لو پھر ہم لوگ تو ہیں ہی!
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان کا تو معلوم نہیں، ہندوستان میں دیکھا ضرور تھا لیکن آج کل چلن میں تو نہیں دس روپیے کا سکہ!
  19. الف عین

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    البتہ تخلص کی علامت والے حرف کو نوٹو نستعلیق میں نہ رہنے سے یہ بات کتنی واضح ہو گئی کہ اس علامت کو نام مکمل ہونے کے بعد لگایا جانا درست ہے، کسی درمیانی حرف پر نہیں، جیسے شارق کی 'ر' پر، یا صریر کی بھی پہلی' ر' پر۔
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ملک کے لئے کسی کو نہیں گھبرانا چاہیے ، دینی اعتبار سے بھی ملک کو کوئی اہمیت نہیں
Top