جس کو تمھارے کوچے کا دیدار ہو گیا
آقا وہ شخص صاحب_اسرار ہو گیا
... صاحبِ اسرار کن معنوں میں؟ مطلع مفہوم کے اعتبار سے عجیب ہے
جس پر پڑی نگاہ محبت سے آپ کی
وہ شامل_جماعت_ابرار ہو گیا
. .. درست
جپتا رہا ہوں مالا تمھارے ہی نام کی
طوفان سے سفینہ مرا پار ہو گیا
... دو لخت لگتا ہے، پہلے مصرع میں حال...