نعتِ رسول ص کہنے کو تیار ہوگیا
ویران دل تھا لمحوں میں گلزار ہوگیا
... ٹھیک ہے، لیکن ثانی مصرع میں 'تھا دل' آ سکے تو بہتر ہے
جیسے
ویراں تھا دل، جو لمحوں میں....
آزاد ہوگیا غمِ دنیا کے درد سے
جو عشقِ مصطفی ص میں گرفتار ہوگیا
... غم کا درد عجیب ترکیب ہے، مصرع بدلو
روشن ہوئی ہے شمعِ رسالت ص جہان...