نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز ہی دعائیں کرنا میں تو کم از کم نہیں بھولتا
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پلائی جائے اس بات پر
  3. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب د د ن ن ا و ی ی
  4. الف عین

    زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا------------برائے اصلاح

    آپ گریڈ کے بعد سے محفل میں کاپی کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے موبائل یا ٹیبلیٹ پر، یعنی ہاتھ سے، ماؤس یا فزیکل کی بورڈ سے ہی ممکن ہے، اس لئے مجھے سلیکٹ آل کر کے سارا پیسٹ کرنا پرتا ہے، اور پھر غیر ضروری مواد ڈلیٹ کرنا پڑتا ہے۔ آئندہ میں اقتباس لے کر اسی میں اصلاح کرنے کی کوشش کروں گا زمانے نے مجھ کو...
  5. الف عین

    نعت برائے اصلاح و رہنمائی

    نہ کوئی اور مرے اور مصطفے کے کے درمیاں آئے اب بھی اور دونوں جگہ محض اُر تقطیع ہو رہا ہے نہ کوئی مصطفیٰ کے اور میرے درمیاں آئے ایک ہی 'اور' اگر قبول کیا جا سکے تو ایک یہ رواں صورت ہے
  6. الف عین

    اردو کی نثری داستانیں

    میں نے اس کی فہرست کی طرف توجہ دلائی تھی کہ اس فہرست کے مطابق داستانوں کی تلاش کی جائے
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا نے ایک نیا دن دیکھنا نصیب کیا۔ الحمد للہ ۔ صبح بخیر سب کی خدمت میں اور السلام علیکم بھی
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل میاں کا کہنا درست ہے۔ طوطے تو شمشاد کے تھے، وہ آج کل نہیں نظر آ رہے ہیں، طوطے بھی ان کے ساتھ اُڑے ہوئے ہیں آج کل
  9. الف عین

    زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا------------برائے اصلاح

    مزید یہ کہ ردیف بھی ایسی چنی ہے آپ نے کہ 'آیا ہے' کو 'ہے آیا' بنانا پڑتا ہے۔جو کہ روانی کے اعتبار سے ثقیل ہے
  10. الف عین

    زمانے نے مجھ کو بہت ہے ستایا------------برائے اصلاح

    ارشد بھائی آپ کے اشعار میں زبان کا استعمال کچھ عجیب ہوتا ہے، بار بار میں کہتا ہوں کہ الفاظ بدل بدل کر دیکھیں کہ کون سا رواں ترین ہے۔ اب اسی مصرع کو لیں تری میں کریمی پہ قربان جاؤں کو کیا کریمی پہ تیری میں قربان جاؤں میں قربان جاؤں کریمی پہ تیری اسی طرح ہر مصرعے کو ایک بار خود دیکھ لیں جانے سے...
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام لکھوانے اور سلام کرنے میں بھی آ گیا محفل میں
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں اسوۂ حسنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ، آمین
  13. الف عین

    ہوئی جب سے مجھ کو محبّت نبی سے----برائے اصلاح

    ہوئی جب سے مجھ کو محبّت نبی سے نہیں کچھ شکایت رہی زندگی سے ------------- دوسرا مصرع روانی چاہتا ہے شکایت نہیں کچھ رہی... شاید بہتر ہو، مزید بہتر امکانات پر بھی سوچیں خدا سے تعلّق بنایا ہے میرا یوں آقا نے جوڑا مجھے بندگی سے -------- 'جوڑا' اچھا نہیں لگ رہا ہے، مصرع بدلنے کی کوشش کریں نبی کی...
  14. الف عین

    ہوئی جب سے مجھ کو محبّت نبی سے----برائے اصلاح

    پہلے تو مبارک، اللہ عمرہ مبرور فرمائے۔ اللہ کے دربار میں میرے لئے بھی دعا کرنا، اور نبی اکرم کے پاس میرا بھی سلام کہہ دینا۔ اللہ آپ دونوں کو بخیر اور صحت مند رکھے۔ آمین۔ ادھر تمہاری محفل میں آمد کم ہو گئی تھی تو تھوڑی فکر تھی۔
  15. الف عین

    اردو کی نثری داستانیں

    محمد شعیب
  16. الف عین

    خداؤں کے نام چٹھی

    یہ تو آزاد نظم ہے، نثر میں کیوں پوسٹ کی گئی اچھی نظم ہے، کچھ اصلاح و ترمیم کے بعد تو 'سمت' کے لئے بھی قبول کی جا سکتی ہے
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاعدے سے فارسی میں تو گالیاں بھی دی جائیں تو لگتا ہے کہ کتنی حسین گفتگو ہے
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب رکھا سییمسنگ فون بھی کیا عظیم نے لے لیا؟
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ سارے مسلمان بجائے زبردستی خوشیاں منانے کے اس بات کو سمجھیں
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہہ دیا جائے کہ نہ آنے کی صورت میں با قاعدہ چھٹی کی درخواست دے
Top