نتائج تلاش

  1. الف عین

    بہترین کہانیاں

    اس کے دو حصے کر کے شائع کر دی ہے، یعنی دس کہانیاں اور مزید کہانیاں
  2. الف عین

    غزل

    غزل اچھی لگ رہی ہے، لیکن مطلع میں ہی شتر گربہ در آیا ہے
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال جائے گی ہمیشہ کی طرح، بہانے بنانا تو کوئی اسی سے سیکھے
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر نے 30 اگست کو سرجری مقرر کی ہے بائیں آنکھ کی۔ سب سے دعا کی درخواست ہے
  5. الف عین

    جمع کا صیغہ ہی ہونا چاہئے عطف کے ساتھ تو

    جمع کا صیغہ ہی ہونا چاہئے عطف کے ساتھ تو
  6. الف عین

    ہرگز کسی غریب کو رسوا نہ کیجئے-----برائے اصلاح

    اس وقت تو معذرت، جب تک میں تفصیل سے دیکھ سکوں، تب تک دوسروں کو ٹیگ کر دو۔ پیر کو میری سرجری ہے آنکھ کی، اس کے ایک آدھ ماہ بعد ہی شاید دیکھ سکوں گا تفصیل ت۔ فی الحال خود ہی الفاظ اور ان کی ترتبدل بدل کر دیکھیں کہ کیا صورت آپ کو ہی بہترین لگتی ہے
  7. الف عین

    پچپن میں بھی بچپن تھا《ایک پیروڈی》

    بہت خوب یاسر، مزا آیا لیکن یہ متھن چکرورتی کا نام قافیہ میں تو نہیں آتا Mithun Chakraborty ہے درست، فعو کے وزن پر اور مِ تھُ ن کے تلفظ کے ساتھ
  8. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    اب درست ہو گئی نظم ایک بات یہیں کہتا چلوں اور دوسرے اساتذہ کو ٹیگ کر دوں محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: میری بائیں آنکھ کی بینائی بہت متاثر ہو گئی تھی، اسی کیٹریکٹ سرجری کے چکر میں پچھلے تین دنوں سے مصروف تھا کہ محفل میں بھی وقت نہیں گزار سکا۔ اب آج اسپتال سے...
  9. الف عین

    تو بھی خفا نہیں ہے کہ تجھ کو مناؤں میں

    بس مجھے ایک شعر پسند نہیں آیا رو رو کے بھی نہ بھایا کسی کو مرا بیاں خوش ہو کے اس جہان کو اب کیا سناؤں میں رو رو کے کیا بیان کر رہے تھے؟ کچھ واضح نہیں ہوا، پھر 'بھایا' لفظ بھی غنہ والے 'بیاں' کے ساتھ کچھ اچھا نہیں باقی اشعار درست ہیں حالانکہ اتنی اچھی غزل نہیں ہے جیسی تم کہہ سکتے ہو
  10. الف عین

    ضبط کہتا ہوں کسی آنکھ کی ویرانی کو

    جراتِ عشق ہی ہوتی ہے کہ کوئی عاطفؔ کو جراتِ عشق ہی ہوتی ہے کہ عاطفؔ کوئی کر دو تو تکرار کا سقم بھی دور ہو جائے گا
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکنے کی ضرورت ہی نہیں اس سٹیشن پر!
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی حلوہ نہیں کچھ نمکین بھی
  13. الف عین

    برائے اصلاح و تنقید

    پہلی بات تو یہ کہ @ کے ساتھ جو ٹیگ اوپر دئے گئے ہیں، وہ جگہ صرف تلاش کرنے والے ٹیگ ہیں، کسی کو متوجہ کرنے کے لئے مراسلے میں ہی اس طرح لکھیں ارشد سعد ردولوی عاطف صاحب نے درست کہا ہے، اس کے علاوہ مجھے 'کبھی بھی' نہ جانے کیوں پسند نہیں آتا، بطور خاص جب وہ 'کبیب' تقطیع ہو تجھ سے نباہ کر نہ سکوں گا...
  14. الف عین

    عشق،محبت،پیار خفا ہیں غزل نمبر 83 شاعر امین شارؔق

    عشق،محبت،پیار خفا ہیں اس دل سے سب یار خفا ہیں ... تکنیکی طور پر درست، مگر مفہوم ؟ بوسہ دینے سے ڈرتے ہیں کیا لب سے رخسار خفا ہیں .. درست اک تیرے ناراض ہونے سے چین،سکون،قرار خفا ہیں ... پہلا مصرع تقطیع میں تب آتا ہے جب ہ کو گرا کر ض کا و سے وصال کءا جائے یعنی اس طرح 'ناراضو.... نے سے' جو غلط ہے...
  15. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    یعنی اب "بے بسی" "بے کسی" اور "بے چارگی" میرے اور اس کے بیچ ایک دیوار بن کر کھڑی ہو گئی ہیں .. یہ تینوں کیا لڑکیوں کے نام ہیں؟ مجھے یہ غیر ضروری لگتے ہیں، مجبوری ہی کہو جیسا پہلے کہا تھا یا 'کتنی مجبوریاں' کہو،.. گئی ہیں' کے ساتھ اسی وجہ سے دوست ! ہم ایک دوجے سے اب مل نہیں پا رہے یہ دوست بھی...
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرح بھی دے دی جاتی ہے کبھی کبھی جان بوجھ کر کسی حرف کو
  17. الف عین

    بے وفائی نے تیری ستایا بہت----برائے اصلاح

    مال میرا مرے کام آیا نہیں -------یا کام آیا نہ میرے مرا مال ہی زندگی میں مگر تھا کمایا بہت -------- قبول کیا جا سکتا ہے، پہلے متبادل کے ساتھ رازداں تھا جو میرا کہاں کھو گیا -------- جو سمجھتا تھا مجھ کو جدا ہو گیا ہر قدم پر مجھے یاد آیا بہت ----------- دوسرے مصرعے کا فاعل غائب ہے، پہلا تو محض...
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو متفق نہیں کہ گُل کے کردار کو پھولن دیوی سے تشبیہ دی جائے
  19. الف عین

    بے وفائی نے تیری ستایا بہت----برائے اصلاح

    بے وفائی نے تیری ستایا بہت بھول جاؤں تجھے دل میں آیا بہت -------------- ٹھیک کام آیا نہ میرا کمایا ہوا -------یا مال میرا مرے کام آیا نہیں سب اجڑتا گیا تھا کمایا بہت -------- مال اجڑنا درست محاورہ نہیں میرا محبوب مجھ سے ہے روٹھا ہوا مانتا ہی نہیں ہے منایا بہت -------- میرا محبوب ہے مجھ سے. ...
Top