نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام سیما علی نئی محفل میں اس نئی لڑی میں میرا پہلا پیغام!
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نئی محفل اچھی لگ رہی ہے۔ میں تو کل آ ہی نہیں سکا تھا، آج ہی دیکھ رہا ہوں اسے نستعلیق شکل میں
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ بارش ہو مگر صرف نارمل حد تک، یہاں بھی سوا سو فی صد ہو چکی ہے بارش اوسط کے حساب سے
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رپورٹ کرنے آ گیا ہوں میں بھی اپنی حاضری کی
  5. الف عین

    حمد و ثنا سے کم نہیں تسخیرِ کائنات ۔ برائے اصلاح

    دکھڑا کی بہ نسبت درد تو بہتر ہے لیکن دکھ درد خود سنائے نہیں جاتے، ہاں، ان کی داستان، قصہ، بیان وغیرہ سنایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے مصرعے میں تجھی سے کی ی اور ے کا اسقاط بھی نا پسندیدہ ہے
  6. الف عین

    جانے کب یہ پھل گرتا ہے غزل نمبر 87 شاعر امین شارؔق

    اچھی رہی سرجری، اور اس بار دوسری آنکھ کے سلسلے میں ڈاکٹر نے کبھی کبھی پرانی عینک استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے کل ہی، تو آج آ گیا ہوں محفل میں، اگرچہ زیادہ عرصہ کام نہیں کروں گا تین چار ہفتے مزید۔
  7. الف عین

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    گُل بٹیا کہاں ہو؟ بہت دن بعد محفل میں آیا ہوں تو یہ سب دیکھ رہا ہوں، اللہ تم سب کو صبر جمیل عطا کرے۔ اب تو تم بھی واپس آ سکتی ہو بٹیا ہمیشہ کی طرح ہنستی بولتی ہوئی!
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر کی بات نہیں عظیم ، عین حیدر کے نام سے تو میں بھی واقف نہیں
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلم کار بھی لگتی ہیں رومی اپنے اوتار کے مطابق
  10. الف عین

    کیسے کہہ دوں کہ جونؔ ہوں صاحب : غزل برائے اصلاح

    ایک آدھ شعر میں بالی ووڈ گانوں کی لفظیات یا کوئی عام بول چال کا انگریزی لفظ آ جائے تو میں اعتراض نہیں کرتا۔ موڈ والا شعر تو مجھے قبول تھا، ویسے ماشاء اللہ یاسر شاہ نے میری غیر موجودگی میں اصلاح کا کام احسن طریقے سے کیا ہے، بلکہ کچھ بہت عمدہ مصرعے تجویز کر دئے ہیں جو میں عمداً نہیں کرتا! عزیزی...
  11. الف عین

    جانے کب یہ پھل گرتا ہے غزل نمبر 87 شاعر امین شارؔق

    بھیگ کے کاجل گرتا ہے بس یہ مصرع وزن میں نہیں، ایک فع کی کمی ہے بھیگ سے پہلے کچھ بھرتی کا لفظ گھسانا ہو گا.( بس/ لو /پھر بھیگ کے کاجل.... ) ورنہ مصرع ہی بدل دو تر ہو کر کاجل گرتا ہے باقی درست ہیں اشعار
  12. الف عین

    مصرعے کا وزن بتا دیجیے

    فیس بک پر پوری "گجل" ملی ہے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلیم الطبع بھی
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیڑھی کھیر سمجھ رہے تھے کیا اسے؟
  15. الف عین

    جمال تیرا بھلا نہ پائے--------برائے اصلاح

    اس وقت صرف ایک بات کہوں گا ترا جو دیکھے اور جو تیرا دیکھے دونوں ہم وزن ہیں، مگر کون سا بہتر اور رواں لگتا ہے اور کیوں ؟
  16. الف عین

    ہونٹوں پہ تبسم ہے آنکھوں میں نمی ہے

    تفاوت والا مصرع تو بحر میں بھی نہیں، 'تو' کے اضافے سے درست ہو سکتا ہے وزن۔ ویسے یاسر سے متفق ہوں
  17. الف عین

    کس قدر مجھ پہ مہربان ہے وہ

    اچھی غزل کہی ہے عظیم اگرچہ مبہم ہے، کسی کسی شعر میں سمجھ میں نہیں آتا کہ وہ کس کے لئے کہا گیا ہے؟ مقطع میں 'ہی' بھرتی کا لگ رہا ہے
  18. الف عین

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
  19. الف عین

    پیری میں یوں ہوتا ہے جوانی کا تصور غزل نمبر 85 شاعر امین شارؔق

    تفصیل سے یہ کہ کچھ اشعار کی بحر ہے مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن ( دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی) کچھ کی مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن ( کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور) کچھ کا نصف حصہ اول بحر کا، باقی دوم کا کچھ میں اس کا الٹا
  20. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    جزاک اللہ خیر صابرہ امین محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ اشرف علی
Top