نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح کہا۔ آتما تو ٹھیک ہے لیکن ویسے تو آپ جا بجا ٹکریں مار مار کے ٹوٹی پھوٹی یاسمین ضرور ہو گئی ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ انگلش نثر اور اردو شعر

    Many of life's failures are people who did not realize how close they were to success when they gave up. -Thomas A. Edison "بے خبر مسافر" وہ بے خبر مسافر لوٹا ہے اب جو تھک کر لمبی مسافتوں سے بے حد مصیبتوں سے اس کو خبر ہی کیا تھی اک عمر سے پریشاں جس کے لیے ہے غلطاں لڑتا ہوا ہے جاتا وہ سخت...
  3. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح : تجھ کو پانے کے لیے کچھ بھی وہ کر سکتا ہے

    ایک مشورہ: گُلوں نے رنگ تمہارے لبوں سے مانگا ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    سعود عثمانی نظر کے بھید سب اہلِ نظر سمجھتے ہیں

    نظر کے بھید سب اہلِ نظر سمجھتے ہیں جو بے خبر ہیں انہیں بے خبر سمجھتے ہیں نہ ان کی چھاؤں میں برکت نہ برگ و بار میں فیض وہ خود نمود جو خود کو شجر سمجھتے ہیں انھوں نے جھکتے ہوئے پیڑ ہی نہیں دیکھے جو اپنے کاغذی پھل کو ثمر سمجھتے ہیں حصارِ جاں در و دیوار سے الگ ہے میاں ہم اپنے عشق کو ہی...
  5. محمد عبدالرؤوف

    ناصر کاظمی زباں سخن کو سخن بانکپن کو ترسے گا

    زباں سخن کو سخن بانکپن کو ترسے گا سخن کدہ مری طرزِ سخن کو ترسے گا نئے پیالے سہی تیرے دور میں ساقی یہ دور میری شرابِ کہن کو ترسے گا مجھے تو خیر وطن چھوڑ کر اماں نہ ملی وطن بھی مجھ سے غریب الوطن کو ترسے گا انہی کے دم سے فروزاں ہیں ملتوں کے چراغ زمانہ صحبتِ ارباب فن کو ترسے گا بدل سکو...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روگردانی نہیں کرتا میں اپنے کہے سے۔۔۔یقین نہیں تو آپ ژوب کا چکر لگائیں تاکہ میرے تو چکر ختم ہوں
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کا ایک پیدل چکر جب تک لگا آئیے میں آپ کے ہدیے ارسال کرتا ہوں
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر صبر بچہ۔۔۔۔ صبر کا پھل بہت میٹھا ہوتا ہے 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم تو یہ ہے کہ سونے کی تاریں یاد رہیں۔ اس پہ جڑے ہیرے بھی یاد رہے۔ لیکن اس ٹوکرے میں کیا تھا اس کا ذکر تو گویا غائب ہی ہو گیا
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرشتے ہمیشہ آپ کی راہوں میں اپنے پر بچھائے رہیں۔ ٹوکرے سونے کی تاروں سے تو ہوں گے ہی۔ ہر تار پر ہیرے بھی جڑے ہوں گے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل بہن میں دعاؤں کے بڑے بڑے ٹوکرے بھیج جا رہا ہوں قبول فرمائیے 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں ذرا اپنا اکاؤنٹ نمبر دیں پھر دیکھیں ہمارے ہیکروں کے کمال
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو وہی مثال ہو گئی کوتوال کو ڈانٹنے والی
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیسے جب جیب سے جانے کا خدشہ ہو تو معذرت طلب کرنے والے کے اخلاص کا اندازہ بھی ہوجاتا ہے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے کہ آپ نے معذرت چاہ لی۔ لیکن اس دل دُکھائی کا ازالہ اگر آپ پیسوں روپوں سے کرنا چاہیں تو ہم ساری دل دکُھائیوں کی جمع ضرب کر کے بتائیں گے
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کا تو ضرور دکھایا ہو گا
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم مذکروں کو مل کر عَلَمِ بغاوت بلند کرنا چاہیے۔ چھوٹے گوشت میں بکرا، بڑے میں بیل، اور اگر ان سے دل بھر جائے تو دیسی مرغ پر للچائی نگاہیں ہوتی ہیں۔ یہ تو اور بات ہے کہ اس مہنگائی نے لوگوں کی کمر ایسی توڑی کی فارمی مرغی لیتے ہوئے بھی اب پہلے اپنی جیب ٹٹولتے ہیں۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (175) اُردل 4/7 ⬛🟧🟧⬛ ⬛🟧⬛⬛ ⬛🟦🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نوک زباں
Top