نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اور ویسے بھی یہ ماموں میری امی سے بہت چھوٹے ہیں اگر کچھ ایسا ویسا ہوتا تو سیدھا اماں کو شکایت نہ لگا دیتا میں 😜
  2. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    ہاہاہاہاہاہاہاہا ریئل ورلڈ میں آپ لوگوں کو اچھی طرح سے جانتے ہیں۔ پھر آپ یہ دیکھ بھال کے بات کرتے ہیں کہ سامنے والے کی قوتِ برداشت اور قوتِ بازو کا کیا لیول ہے 🤓
  3. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    کبھی کبھی مجاہدانہ روح بیدار ہوتی ہے تو سوشل ورلڈ کی بجائے ریئل ورلڈ میں کتھارسس کر لیتا ہوں۔ ایک مرتبہ اسی موضوع پر ایک ماموں سے بات ہو رہی تھی جو کہ خان صاحب کے ڈائی ہارڈ فین/ڈائی ہارٹ فین ہیں۔ بس پھر کیا تھا خان سے محض ذرا سے اختلاف سے مجھ پر اپنے "پٹواری" ہونے کا انکشاف ہوا۔ پھر مخالف تو...
  4. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    اللہ پاک آپ کو عمرِ خضر عطاء فرمائے 😊
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    اگر گل بہن ابھی سے مراسلے کرنا ترک کر دیں اور آپ یوں ہی "سبک رفتاری" سے چلتے رہے تو یہی کوئی تیس سال میں آپ وہاں تک جا پہنچیں گے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    مجاہد بننے کو جی تو چاہتا ہے۔ لیکن منہ ماری سے ڈر نہیں لگتا صاحب گالیوں سے لگتا ہے 😥
  7. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    ہر گروپ نے خود کو دھوکے میں رکھنے کے لیے کچھ تجزیہ نگار اور صحافیوں کو مختص کیا اور پھر خوابِ خرگوش کے مزے لینے لگے۔ کسی نیوٹرل (یہ "وہ" والا نیوٹرل نہیں ہے) کی بات سننے کے روادار نہیں ہیں کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ خوابِ خرگوش کا خون ہو جائے گا۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    حضور والا!! آپ دنیا کے کس کونے میں غائب رہتے ہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    میں نے اسی لیے اس آفت کے دور میں فیس بک سے مقاطعہ کر رکھا ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    وہ بھی گل بہن کی بدولت 😊
  11. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    جو ہائی پوٹینسی انجکشن لگائے گئے ہیں ان کا اثر زائل ہونے میں بہت وقت اور عاقلوں کے لیے صبر درکار ہے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    اس میں بھی ہر معتقد کا یہ عقیدہ ہے کہ اس کا آقا باقی سب گیدڑوں جیسا نہیں ہے۔ وہی تو اصلی شیر، قائد اعظم کا جانشیں اور غرباء کو روٹی کپڑا اور مکان جیسی سہولیات دینے والا اور وہی ہی دین کا رکھوالا ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    نور بہن نے منتظم صاحب کو ٹیگ کر دیا ہے وہ ان شاءاللہ اس میں آپ کی مدد فرمائیں گے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    نام اردو رسم الخط سے محفل میں اندراج کیا جاتا تو زیادہ اچھا نہیں تھا؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    خوش آمدید ماریہ سحر بہن! اردو محفل میں آپ کی شرکت خوش آئند ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عید پر مجھے کچھ بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہاں پر ایک بھائی اور دو کزنز کی فیملیاں ہیں۔ سب پک پکا کر وہاں سے آ جاتا ہے۔ اور میری رہائش گاہ دوستوں اور کزنز کی بیٹھک بن جاتی ہے۔ پھر مزے سے کھاؤ پیو اور ۔۔۔۔ کھیلو 😊
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غل غپاڑہ کرتے گزری 😊
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قربانی کی عید کیسی گزری؟
Top