فیصل بھائی کی یہ تحریر مجھ سمیت بہت سوں کو اللہ پاک کی نعمت اور آزمائش میں نہ ڈالے جانے پر شکریہ کی متقاضی ہے۔
فیصل عظیم فیصل اللہ کرے جو آزمائشیں آپ کی ہو چکیں اس کے بعد سے جنت کے اعلیٰ ترین مقام پر آپ اور آپ کی بیگم کے قیام تک ہر قسم کی آزمائش سے اللہ پاک آپ کو محفوظ فرمائے آمین
اور ہمارے...