نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے ہم بتائے دیتے ہیں شیشم کے درخت کو پنجابی میں ٹاہلی کوکہتے ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہک شعر بیٹھے ہیں ٹاہلی تھلے جانا تو ہے نہیں ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت آپ کریں ہم تو ایک شعر سنا دیتے ہیں بس۔ دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو طولِ شب فراق کو تو ناپ دیجئے
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمِ روزگار ہمارے جیسوں کو شاید بزدل بھی بنا جاتا ہے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئے۔۔۔۔ ہم انتظار میں تھے کہ بہنا پکوڑوں سے ہماری تواضع کریں گی۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا یاسر بھائی! ترتیب ہی الٹ دی۔ اللہ پاک کا کرم ہے۔ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ سنائیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم گل آپا! کیسی ہو؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرائے دیس کی سڑکوں کی پیمائش کر رہے ہیں۔ یعنی کہ گھوم پھر رہے ہیں۔ 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاسمین بی بی جلدی سے پودوں کو پانی دے ڈالو۔ کسی کا انتظار کرتے رہنا کہاں کی دانشمندی ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہماری بھی سنو! ہم بچپن میں سنا کرتے تھے کہ "خمیس دی جھڑی، اٹھ ڈینہواراں کھڑی" یعنی جو جمعرات والے دن بارش آتی ہے وہ اگلے جمعرات کو ہی جا کر ختم ہوتی ہے 😊
  11. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    آنلائن مشاعرہ ہے حسنان بھائی۔ بذریعہ زووم ایپلیکیشن
  12. محمد عبدالرؤوف

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    پیارے محفلین کی طبع پر اپنی تحاریرِ فرحت بخش کے روئی کے گالے ڈالنے سے اجتناب کی سعیء ضرر رساں سے اجتناب فرمائیے۔ 😊
  13. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسے لوگ حقیقی موٹیویشنل اسپیکر ہوتے ہیں۔ ان کو دیکھ کر شکر گزاری کا جذبہ جاگتا ہے۔ سستی قریب نہیں پھٹکتی۔ امیدیں جاگتی ہیں۔ مایوسیاں بھاگتی ہیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    پاکستان میں رہتے ہوئے مکار بھکاریوں پر غصہ آتا ہے لیکن ملک سے باہر کسی پاکستانی کو اس حال میں دیکھیں تو یقین کریں غصے کے ساتھ ساتھ شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    میکوں لگدا ہا جو میں افلاک تے ودا رہیاں جتنا عرصہ امڑی تیڈی ڈھاک تے ودا رہیاں اے میری ماں! مجھے لگتا تھا کہ میں آسمانوں پر ہوں، جب تک تو مجھے "ڈھاک" پر اٹھائے اٹھائے پھرتی رہی۔ نیچے دی گئی تصویر میں ایک عورت اپنے بچے کو "ڈھاک" پر اٹھائے ہوئے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    میکوں لگدا ہا جو میں افلاک تے ودا رہیاں جتنا عرصہ امڑی تیڈی ڈھاک تے ودا رہیاں

    میکوں لگدا ہا جو میں افلاک تے ودا رہیاں جتنا عرصہ امڑی تیڈی ڈھاک تے ودا رہیاں
  17. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (183) اُردل 4/7 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    میں نے تو "اگر" سے بات کی تھی۔ اگر والی باتیں محض مفروضوں کے لیے ہوتی ہیں۔ ویسے بھی اگر عاطف بھائی نے کانٹے دار مقابلہ کیا تو ان کا بنتا بھی تھا۔ اور عبدالصمد بھائی 600 مراسلوں کے ساتھ۔۔۔۔۔ 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    مجھے گیان ہے کہ آپ کی آتما شانت نہیں بیٹھنے والی
Top