اسی پر میری طرف سے بھی 😊
یہ میرا دل خوب جانتا ہے
غلط ہے کیا اور صحیح کیا ہے
___________________
ایک اور 😊
ہر بار مجھے ہے جی نے ٹوکا
ہر راہِ غلط سے مجھ کو روکا
جیسی مثال آپ نے دی ہے۔ اس سے تو یہی لگتا ہے کہ مصروفیت کا تو محض بہانہ ہی ہے 😊
ویسے لڑی بھی لگا لیتے ہیں۔ جو احباب وہاں نہ آ سکیں وہ کسی طریقے سے ہی اپنا کلام کم سنا دیں
اب محفلِ ادب میں ایسی بھی بے ادبی نہیں کرنے والے احمد بھائی کہ ہاتھ سے مائیک ہی چھین لیں۔😊
یعنی کہ ستم بالائے ستم۔
اب مشاعرے کے لیے شہرِ خموشاں کی سیر کرنی پڑے گی۔
کچھ دوستوں نے اپنی رضامندی کچھ نے معذرت اور کچھ نے اپنی غیر یقینی صورتحال سے آگاہ بھی کیا ہے۔ اس کو ذرا یادداشت میں رکھیے گا۔ اس سے ایک اندازہ سا بنا رہے گا۔