کی جا سکتی ہے لیکن کچھ احتیاط لازم ہے۔
کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ گاؤں کی ایک خاتون شہر جا رہی تھی سامان خریدنے۔ تو اس کے میاں نے سمجھایا کہ بھلیے لوکے دھیان کرنا شہر والے ہمیشہ ڈبل نرخ بتاتے ہیں۔ خاتون نے یہ بات پلو سے ایسی باندھی کہ حد ہی کر دی۔ وہ ایک دکان پر کسی سامان کا پوچھا تو دکاندار نے اس کا...