نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سولر پینلز پر جمی گرد

  2. الف نظامی

    وہی ہم اہلِ خطا کو نبی ﷺسے ملتا ہے

    وہی ہم اہلِ خطا کو نبی ﷺسے ملتا ہے شبِ سیاہ کو جو روشنی سے ملتا ہے گدازِ قلب ہر اک شخص کو نصیب کہاں یہ فیض نسبتِ حبِ نبیﷺ سے ملتا ہے وہ ذاتِ پاک کہ جن کا نہیں کوئی سایہ سروں کو سایہ ء رحمت انہی سے ملتا ہے نبی ﷺکی یاد سے کرتے ہیں ہم رفو شاعر جو کوئی زخم ہمیں زندگی سے ملتا ہے (شاعر لکھنوی)
  3. الف نظامی

    سعد ہارون کا کونان او برائن کے نام پیار بھرا پیغام

    پاکستانی سٹینڈ اپ کامیڈین سعد ہارون کے ساتھ گفتگو(وائس آف امریکا) پاکستانی کامیڈین سعد ہارون کی باتیں سنیے (بی بی سی)
  4. الف نظامی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    حارث سہیل باولنگ کر رہا ہے۔
  5. الف نظامی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    رگڑا جھگڑا چلتا رہتا ہےزیادہ فکر نہ کیا کریں۔:)
  6. الف نظامی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    متعلقہ امریکی کوکیز از عکسی مفتی
  7. الف نظامی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    وہاں بھی یہی حال ہوگا فی الحال اسی دھاگے کا ارتقاء دیکھتے جائیں۔
  8. الف نظامی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پاکستان باولنگ سکواڈ مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور آج ان کا امتحان ہے۔ دیکھیے کیا کرتے ہیں! رائٹ آرم میڈیم فاسٹ بالر: سہیل خان احسان عادل لیفٹ آرم فاسٹ بالر وہاب ریاض لیفٹ آرم میڈیم فاسٹ بالر راحت علی لیگ بریک گگلی بالر شاہد آفریدی
  9. الف نظامی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    اچھا شعر ہے ؛ شاعر کا نام کیا ہے؟
  10. الف نظامی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    قیوم (عزوجل)کی نظرِ کرم ہو تو پاکستان کو کوئی مُکا نہیں سکتا۔
  11. الف نظامی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    پاکستان 213/10 (49.5 اوورز) میچ مُک گیا۔
Top