نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حفیظ تائب اے صاحبِ معراج ﷺ

    بھٹکے ہیں بہت رہگذرِ نور سے ہٹ کر کھو بیٹھے ہیں توقیر، تیری ذات سے کٹ کر حال اپنا ہے تیرے کرمِ خاص کا محتاج -اے صاحبِ معراج ﷺ صد شکر! نگاہوں میں فقط اب ترا در ہے پستی کے مکینوں کی بلندی پہ نظر ہے واماندہء منزل کی ترے ہاتھ میں ہے لاج - اے صاحبِ معراج ﷺ دنیا نمودار ہو پھر صبحِ سعادت قائم ہو...
  2. الف نظامی

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    سید عاطف علی اب دیکھیے گا۔
  3. الف نظامی

    سبز و شاداب گلستانِ تمنا ہووے --- حاجی امداد اللہ مہاجر مکی

    سبز و شاداب گلستانِ تمنا ہووے کاش مسکن مِرا صحرائے مدینہ ہووے مجھ کو بھی روضہ ء اقدس کی زیارت ہو نصیب زہے قسمت جو سفر کُوئے مدینہ ہووے جب کہیں قافلے والے ، کہ مدینہ کو چلے شوق میں پھر تو مرا اور ہی نقشہ ہووے ایسی صورت میں درِ شاہِ عرب تک پہنچوں حال جیسے کسی ناچیز گدا کا ہووے باندھ کر ہاتھ...
  4. الف نظامی

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    میں فقط نام لیوا ہوں اُنﷺ کا ، اُن ﷺ کی توصیف میں کیا کروں گا میں نہ اقبال! خسرو نہ سعدی میں نہ قدسی نہ جامی نہ حالی (اقبال عظیم)
  5. الف نظامی

    مجھ سا ناچیز درِ شاہِ امم تک پہنچا--- اقبال عظیم

    مجھ کو حیرت ہے کہ میں کیسے حرم تک پہنچا مجھ سا ناچیز درِ شاہِ امم تک پہنچا ماہ و انجم بھی ہیں جس نقشِ قدم سے روشن اے خوشا آج میں اس نقشِ قدم تک پہنچا کتنے خوش بخت ہیں ہم لوگ کہ وہ ماہِ تمام اس اندھیرے میں ہمیں ڈھونڈ کے ہم تک پہنچا (قربان یارسول اللہ ﷺ آپ کی اس کمالِ کرم نوازی پر) اس کو کیا...
  6. الف نظامی

    اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں --- اختر شیرانی

    اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں مری چشمِ تر کا سلام کہنا حضورِ بندہ نواز میں تمہیں حدِ عقل نہ پاسکی فقط اتنا حال بتا سکی کہ تم ایک جلوہء راز تھے جو نہاں ہے رنگِ مجاز میں نہ جہاں میں راحتِ جاں ملی ، نہ متاعِ امن و اماں ملی جو دوائے دردِ نہاں ملی ، تو ملی بہشتِ حجاز میں عجب اک...
  7. الف نظامی

    بر سرم کوہِ گناہے یارسولﷺ

    بر سرم کوہِ گناہے یارسولﷺ پیشِ لطفت برگِ کاہے یارسول ﷺ بر منِ خستہ جگر ہم کُن کرم از سرِ لطف نگاہے یارسول ﷺ گر سلامِ ما چو یابد یک جواب پس بود ایں عزو جاہے یارسول ﷺ نیست در کونین ہمچو من گدا ہر دو عالم چوں تو شاہے یارسول ﷺ بر درت باپشت دو تا آمد بستہ ام بارِ گناہے یارسول ﷺ بر درِ فیضت...
  8. الف نظامی

    بابِ مدحت پہ مری ایسے پذیرائی ہو ؛ سید شاکر القادری

    بابِ مدحت پہ مری ایسے پذیرائی ہو لفظ خوشبو ہوں ، خیالات میں رعنائی ہو ہو اگر بزم ترا نام رہے وردِ زباں تجھ کو سوچوں جو میسر کبھی تنہائی ہو وادیء جاں میں پڑاو ہو تری خوشبو کا گوشہء دل میں تری انجمن آرائی ہو چاک کرتی ہیں قبا ، فرطِ ہوا سے کلیاں اے صبا! کوچہء دل دار سے ہوآئی ہو؟ وہ تکلم کہ...
  9. الف نظامی

    حسنِ مستور ہوا جلوہ نما آج کی رات

    حسنِ مستور ہوا جلوہ نما آج کی رات چار سو پھیلے ہیں انوار و ضیا آج کی رات مستیء کیف میں ڈوبی ہے صبا آج کی رات سارے عالم پہ ہے اک رنگ نیا آج کی رات نور کے جلووں میں لپٹی ہے فضا آج کی رات سیر کو نکلا ہے اک ماہ لقا آج کی رات حور و غلماں کی زباں پر ہیں خوشی کے نغمے لبِ جبریل پہ ہے صلِ علی آج کی...
  10. الف نظامی

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    رومی و جامی و سعدی ہی پہ موقوف نہیں ان کے مداحوں میں مظہر کا بھی نام آتا ہے
  11. الف نظامی

    تاجدار نُبُوت پہ لاکھوں سلام؛ نفیس رقم

    عینی مروت bilal260 محمد اسامہ سَرسَری کلام کو پسند کرنے کا بہت شکریہ!
  12. الف نظامی

    اسلامی معاشی نظام میں غرر کی ممانعت

    غرر کی ممانعت اسلامی معاشی و مالکاری نظام میں دوسری بڑی ممانعت غرر کی ہے جس کا مطلب ہے کسی معاہدے یا تبادلے کے موضوع ، معاہدہ یا نرخ سے متعلق ابہام کی وجہ سے غیر یقینی یا خطرے کی کیفیت۔ خرید و فروخت یا کوئی اور ایسا تجارتی معاہدہ جس میں غرر کا عنصر ہو ممنوع ہے۔ غرر کے معانی ہیں خطر ، چانس یا...
  13. الف نظامی

    اقبال کا تصورِ ملت

    ہم نے دیکھا کہ اقبال کے تصورِ بے خودی اور صوفیہ کے مروجہ نفیِ خودی کےتصور میں بڑا فرق ہے۔ صوفیہ کے ہاں نفیِ خودی کا مقصودواصل بحق ہوناہے جب کہ اقبال کے ہاں بے خودی سے مراد جماعت یا ملت میں گم ہونا ہے۔ وہاں اناالحق کا شور بلند ہوتا ہے لیکن اقبال کے ہاں انا الملت کا نعرہ گونجتا ہے مسلمانی غمِ...
  14. الف نظامی

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    اطلاع دینے کا شکریہ۔ یہ ربط دیکھ لیجیے۔ KhanAcademyUrdu
  15. الف نظامی

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب بلاک ہے۔ بہر حال اردو محفل پہ پوسٹ کرنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ اردو لکھنے پڑھنے والے احباب ملاحظہ کرلیں۔
  16. الف نظامی

    جئے وحدت !

    بحرِ حیات کا انمول گوہر ، ملتِ اسلامیہ بحرِ حیات کا انمول گوہر ، ملتِ اسلامیہ گلستانِ دہر میں ہزاروں گل کھلے ، مرجھا گئے ، غنچے مسکرائے ، کمھلا گئے بحرِ حیات میں ہزاروں سفینے رواں ہوئے ، ڈوب گئے موجیں دب گئیں افقِ عالم پہ ہزاروں نقش ابھرے ، مٹ گئے چراغ بھڑکے ، بجھ گئے تاریخِ عالم میں ہزاروں...
  17. الف نظامی

    ملتِ اسلامیہ

    بازگشت!
Top