عبدالرحمٰن بھائی! اصلاح اپنے کلام پر طلب کی جاتی ہے نہ کہ دوسروں کے کلام پر۔
کیا قیس زمان شمسی آپ ہی کا نام ہے یا آپ نے غلطی سے قیس زمان شمسی صاحب کا کلام پسندیدہ کلام کے بجائے اصلاحِ سخن میں پوسٹ کردیا ہے۔ اگر غلطی سے ادھر پوسٹ کیا ہے تو بتلائیے تاکہ ہم اسے پسندیدہ کلام میں منتقل کردیں؟