بجا فرمایا جناب نے! ادھر ہمیں واقعتاً اس بات کا علم نہیں تھا کہ شفیق الرحمٰن نیوی میں تھے اور ایڈمرل کے درجے تک پہنچے، ہم ہمیشہ سے انہیں کرنل کہتے اور لکھتے آئے ہیں۔
کل گوگل کیا تو بہت سے صفحوں پر کرنل شفیق الرحمٰن ہی نام پایا۔ کبھی کسی نے انہیں ڈاکٹر شفیق الرحمٰن یا ایڈمرل شفیق الرحمٰن نہیں...