زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دعا
امی کے لئے دعاؤں کی درخواست
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحتِ عاجلہ، کاملہ، مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین
محمد خلیل الرحمٰن
Post #8
فروری 26، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن
شزہ بٹیا! ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کے یہ پیغامات نہ دیکھ پائے۔ پوری نظم پڑھنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔ بہت دن ہوگئے کچھ کہہ نہیں پارہے ہیں۔ کہانی اب زیادہ نہیں رہ گئی ۔ ان شاء اللہ آئیندہ چند قسطوں میں اختتام کو پہنچے گی۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #206
فروری 25، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
لفظ "نفرت" پر اشعار
گلی گلی مری یاد بچھی ہے پیارے رستہ دیکھ کے چل مجھ سے اتنی نفرت ہے تو میری حدوں سے دور نکل ناصر کاظمی
محمد خلیل الرحمٰن
Post #76
فروری 25، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
مبارکباد
ہمارے ۵ہزار مراسلے
اردو محفل میں پانچ ہزار مراسلوں سے محفل کی زینت بڑھانے پر مبارک باد قبول فرمائیے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #17
فروری 25، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
اس بزم میں رونق تیرے دم سے ہے !
بہت بہت مبارک ہو عبید انصاری بھائی
محمد خلیل الرحمٰن
Post #7
فروری 25، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کفیل آزر ؔ ::::::تم سے راہ و رسم بڑھا کر دِیوانے کہلائیں کیوں ::::::kafeel aazar amrohvi
بہت خوبصورت غزل۔ شریکِ محفل کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #2
فروری 24، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
خوش گوار لمحات
جب ہم نے ایک نثری نظم کا منظوم ترجمہ کیا۔ غمِ روزگار
محمد خلیل الرحمٰن
Post #35
فروری 24، 2018
فورم:
ذکر محفلین
نظر لکھنوی
نعت: میرا قلم بہ صفحۂ قرطاس ہے رواں ٭ نظرؔ لکھنوی
خوبصورت خوبصورت۔ سبحان اللہ پڑھیے نبی کے نام پر صلِ علیٰ صلِ علیٰ
محمد خلیل الرحمٰن
Post #3
فروری 24، 2018
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز
بہت خوب۔ مزے دار پیروڈی ہے محمد تابش صدیقی بھائی
محمد خلیل الرحمٰن
Post #251
فروری 22، 2018
فورم:
طنز و مزاح
میری اسکیچ بک
کمال اسکیچز ہیں۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔ ہمہ گیر ، ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں جناب!
محمد خلیل الرحمٰن
Post #6
فروری 21، 2018
فورم:
مشاغل
عمران خان نے بشری ٰ مانیکا سے شادی کی تصدیق کر دی
اور ذاتی معاملہ بھی ایک سرٹیفائیڈ صادق اور امین کا۔ ویسے صادق اور امین کو دن میں کتنے جھوٹ بولنے کی اجازت ہے؟
محمد خلیل الرحمٰن
Post #15
فروری 19، 2018
فورم:
آج کی خبر
سیاسی چٹکلے اور لطائف
پی پی پی اقتدار میں آئی تو ہم اپنی انقلابی سوچ کے ذریعے لاہور بھی کو لاڑکانہ کی طرح ترقی یافتہ شہر بنادیں گے۔ آصف علی زرداری
محمد خلیل الرحمٰن
Post #410
فروری 18، 2018
فورم:
لطائف
مبارکباد
یوم محبت مبارک!
ظاہر ہے اُس کے لیے بھی بدھ ہی کا دِن ہے!
محمد خلیل الرحمٰن
Post #15
فروری 14، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
یوم محبت مبارک!
پہلا دوست: 14 فروری کو کونسا دن ہے؟ دوسرا دوست: تمہارے پاس بیوی ہے یا محبوبہ؟ پہلا دوست: بیوی ہے۔ دوسرا دوست: تب پھر بدھ کا دن ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #13
فروری 14، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات
آمین
محمد خلیل الرحمٰن
Post #80
فروری 14، 2018
فورم:
آپ کی تحریریں
فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات
آج 14 فروری ہے ، اباجان کی آٹھویں برسی کا دن۔ آپ سے التماس ہے کہ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
محمد خلیل الرحمٰن
Post #78
فروری 14، 2018
فورم:
آپ کی تحریریں
میں کون ہوں
خوبصورت نظم
محمد خلیل الرحمٰن
Post #3
فروری 13، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ہماری تک بندیاں
سُہانے خواب آنکھوں میں سنجونا چاہتا ہوں میں اب آرام سے کچھ دیر سونا چاہتا ہوں (سلیم فراز)
محمد خلیل الرحمٰن
Post #519
فروری 13، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
مبارکباد
سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !
بہت بہت مبارک باد قبول ہو سید عاطف علی بھائی۔
محمد خلیل الرحمٰن
Post #22
فروری 13، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!
بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے محمد وارث صاحب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
محمد خلیل الرحمٰن
Post #13
فروری 13، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top