اپنا شعری مجموعہ اعجاز عبید صاحب کو بھجوادیجیے۔ ذاتی پیغام یا سی میل کے ذریعے۔وہ اسے اردو محفل کی زینت بنادیں گے، ساتھ ہی ایک بک کے طور پر لائبریری میں بھی رکھ دیں گے
بہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی۔ اللہ پاک آپ کو عمرِ خضر عطا فرمائیں، آپ کے لیے پندرہ ہزار کی دوڑ تو کوئی معنی نہیں رکھتی، جبکہ آپ ماشاء اللہ شمشاد بھائی کے رکارڈ پر نظر رکھے ہوئے ہیں!!