زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)
ہاہاہاہا! لیکن میں تو رات کو سوتا ہی نہیں ہوں
زین
Post #184
جولائی 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چوتھی سالگرہ
اردو محفل کوئز
دیکھیں نا شادی کے بعد جہانزیب بھائی کیسے دکھی دکھی نظر آرہے ہیں۔ یہی حال باقیوں کا بھی ہے
زین
Post #60
جولائی 7، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)
نہیں میں بچوں کو کبھی نہیں مارتا ، میرے چھوٹے بھائی اوربہنیںبھی الٹا مجھے تنگ کرتی ہیں، ہاں چار پانچ دن پہلے امی نے چھوٹے بھائی کی بہت شکایتیںلگائیں تو اس کو دو چار تھپڑ مارے اس کا بھی بہت افسوس ہوا اور اس رات چھوٹے بھائی کو خواب میں بھی دیکھا
زین
Post #182
جولائی 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بتا دو ناں
کچھ دیر پہلے پتہ ہوتا تو میں تصویر کھینچ لیتا ، میرے ساتھ ایک فوٹو گرافر بیٹھا ہوا تھا :( اب یہ معاملہ کل تک ملتوی ہوگیا
زین
Post #763
جولائی 7، 2009
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)
وہ وقت گزر چکا ، اب ہم دوسروں کی پٹائی کرتے ہیں کام بھی کرنا ہوتا ہے شمشاد بھائی
زین
Post #179
جولائی 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بتا دو ناں
پہلے پہلے جو نام لیا تھا اسی پر اب بھی قائم ہوں ۔
زین
Post #757
جولائی 7، 2009
فورم:
گپ شپ
بتا دو ناں
اس کے علاوہ تو فرحت کیانی بہن، زرقا مفتی صاحبہ اور جیا راؤ بہنا شاعری کرتی ہیں
زین
Post #755
جولائی 7، 2009
فورم:
گپ شپ
چوتھی سالگرہ
اردو محفل کوئز
میں بھی ٹھیک ٹھاک یہ اچھی بات نہیں ،کم از کم ہفتے میں ایک چکر تو لگایاکریں، (چکر چلا بھی سکتے ہیں فہیم بھائی کی طرح :grin: )
زین
Post #57
جولائی 7، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
چوتھی سالگرہ
اردو محفل کوئز
:rolleyes: :confused: شمشاد بھائی میں تو شادی سے دور بھاگتا ہوں
زین
Post #55
جولائی 7، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
چوتھی سالگرہ
اردو محفل کوئز
کیسے ہیں جہانزیب بھائی اور کہاںغائب ہیں ؟ باجو کی بدولت شادی دفتر پر ایک بار پھر "لوگوں" کا جم غفیر ہے
زین
Post #53
جولائی 7، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
چوتھی سالگرہ
اردو محفل کوئز
کہیں سرفہرست آپ کا نام نہ آجائے:rolleyes: :biggrin:
زین
Post #49
جولائی 7، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
آن لائن ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر
یہاں سے اس فائل میں Amanat\Urdu Unicode Solution 1.5 کے نام سے ہوگا
زین
Post #6
جولائی 7، 2009
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)
میں اس سے پہلے ہی آگیا تھا اور پرانے مراسلات پڑھ رہا تھا ۔
زین
Post #161
جولائی 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)
یہ تو تمہیں ہی پتہ ہے :yawn:
زین
Post #159
جولائی 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چوتھی سالگرہ
لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ
آپ کو ابھی تک یاد ہے :noxxx: :skull: اب لگانی ہی پڑے گی ویڈیو لیکن کچھ کانٹ چھانٹ کرکے ( جو مجھے آتی نہیں :noxxx:)
زین
Post #201
جولائی 7، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
چوتھی سالگرہ
لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ
ماشاء اللہ معاذ احمد کی نئی تصویریں بھی لگائیں ناں
زین
Post #200
جولائی 7، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)
وعلیکم السلام آئی "i" ہو یا "J" :rolleyes: سب سے پہلے سلام کہنا چاہیئے
زین
Post #157
جولائی 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)
وعلیکم السلام خوشی بہنا شکریہ شمشاد بھائی ، کتاب پڑھنے میں مصروف ہوگیاتھا
زین
Post #156
جولائی 7، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بتا دو ناں
فرزانہ آپی :confused:
زین
Post #751
جولائی 7، 2009
فورم:
گپ شپ
چوتھی سالگرہ
لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ
وہ کیا ہوتا ہے ؟
زین
Post #192
جولائی 6، 2009
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top