نایاب بھائی، ماوراء بہن، نبیل بھائی، عارف کریم بھائی، تعبیر بہنا، علی ذاکر بھائی، باجو، ملائکہ بہن، باسم صاحب، فہد بھائی، شگفتہ بہنا، وارث صاحب، موجو صاحب، اعجاز صاحب، خورشید صاحب، صابر بھائی، شاہ صاحب اور خصوصا فہیم بھائی، طالوت بھائی اور خرم بھائی کا بہت بہت شکریہ
اللہ کے فضل سے اور آپ...
والد صاحب کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے صبح ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے
میں بھی ٹھیک ہو اور اس وقت آفس میں اپنا کام کررہا ہوں
آپ سب کی دعائوں کا بہت بہت شکریہ
السلام علیکم
کیسے ہیںفہیم بھائی آپ ؟
وعلیکم السلام شمشاد بھائی
اب بہت بہتر
آرام ہی کررہا ہوں ، شام کے وقت آتا ہوں اور رات کو جلدی چلا جاتاہوں
گھر میں بندہ بور ہوجاتا ہے نا
وعلیکم السلام جیہ بہنا
کیسی ہیںآپ ، اللہ پاک آپ سب کو اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
گھر میں