شمشاد بھائی سچ بتائوں آجکل عجیب عجیب خواب آرہے ہیں ، اکثر گھر والوں کو دیکھتا ہوں خواب میں ، وہ کسی مصیبت میں ہوتے ہیں :(
نہیں ، کیا کروں کام سے دیر سے فارغہوتا ہوں تو رات کو جاگنے کی عادت ہوگئی ہے :(
دن کو وہ سکول میںہوتا ہے جہاںٹیچرز ان کی سختی سے نگرانی کرتے ہیں اس لئے وہ خواب میں نہیںآسکتا :grin:
نہیں گلی میں کتے بہت گھومتے ہیںاس لئے چوکیدار اور تھانےدار کی ضرورت نہیںپڑتی :grin: