بھتیجے ! اپنے کوئٹہ سے کوئی نہیں تھا اور باہر کے لوگ اکثر یہاں کے حالات سے بے خبر رہتے ہیں مجھ سے یہ کام نہیںہورہا تھا تو کسی دوسرے کو کھینچ لایا :)
کمیشن کا چکر تو ابھی تک نہیں ہے اس کے بعد شروع کرنے کا ارادہ ہے ;)
ثابت ہوا کہ بیٹے باپ کی نسبت ماں کے زیادہ قریب ہوتے ہیں جبکہ بیٹیاں والد کے قریب
یہ تو اچھی بات نہیں :( تشریف لاتی ہیں تو لکھا بھی کریں نا ، زیادہ نہیں تو کم ہی لکھا کریں