کوئی ویب سائٹ بتائیں جس پر میں رزلٹکی ایکسل فائل اپلوڈ کرکے یہاں لنک دوں ۔ بہت سے لوگ نیٹ پر رزلٹ تلاش کرتے ہیں انہیں فائدہ ہوگا
ہمارے آفس تو صبح سے فون آرہے ہیں رزلٹ معلوم کرنے کے لئے ۔ اب میںتنگ آگیا ہوں
ایک لڑکی کا فون آیا رزلٹ بتایا تو رو پڑی بے چاری کا ایک پیپر رہ گیا تھا
میٹرک رزلٹ بلوچستان 09-2008
رزلٹ معلوم کرنے کے لئے ربط
http://www.hamaraquetta.com/show/education/type/mt
BALOCHISTAN BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION, QUETTA.
RESULT GAZETTE OF S.S.C ANNUAL EXAMINATION 2009
--------------
SSC Annual Examination...
ابو تو اب پہلے سے بہت بہتر ہے اور میں بھی ٹھیک ہوں اسی لئے یہاں گھوم پھر رہا ہوں
لیکن یہاں تو مون سون کی بارش ہوئی ہی نہیں:(
اور تم اپنا خیال رکھنا کہیں بیمار نہ ہوجانا