نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    مضمون کے آخر میں ہمارا نام بھی آگیا ہے، کاپی پیسٹ کے طفیل!
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    اور اب ہمارے اس مضمون کو اردو صفحہ کی ویب سائیٹ پر پڑھیے۔ شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ - اردو صفحہ اس کی اطلاع ہمیں استادِ محترم جناب الف عین نے دی ہے۔ آپ کے منہ میں گھی شکر، استادِ گرامی!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو کی برقی کتابیں پر ہماری کتب

    ابھی ابھی استادِ محترم جناب الف عین نے خوشخبری سُنائی ہے کہ ہماری غیر مطبوعہ کتاب "بچوں کی نظمیں" اب ایک برقی کتاب کی شکل میں دستیاب ہے۔ خوش رہیے استادِ محترم۔ ہزاروں سال جیئں ۔ اللہ سوہنا آپ کے دامن کو خوشیوں سے بھردے۔ آمین۔ کتاب کے لنک: 1. مفت اردو کتابیں: بچّوں کی نظمیں ۔۔۔ محمد خلیل...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    چین کس کو ہے, یہاں پر شاد کون !

    بہت خوبصورت غزل۔ مزے دار مزے دار
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    یادش بخیر جب کراچی کی سڑکوں پر لگے ٹریفک سگنلز کام کرتے تھے، انہیں عوامی زبان میں سنگل کہا جاتا تھا۔ اب ہر چوراہے پر ٹریفک کانسٹیبل کھڑا اشارے کرتا ہے لیکن رکنا یا وہاں سے تیزی کے ساتھ گزر جانا اب اُس کے کنٹرول میں نہیں بلکہ آپ کی اپنی صوابدید پر ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اور دو ہزارویں مراسلے کے طور پر یہ شعر
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دھاگے کے پہلے صفحے سے ایک مزیدار مراسلہ
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

    اور مبارک باد کے اس مراسلے کا تو کہنا ہی کیا۔ دیر آید بہت مزیدار آید۔ خوبصورت خوبصورت۔ بہت شکریہ ہادیہ بٹیا!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تمام دن جسے فرصت نہیں لطیفوں سے

    موضوع بھی بہت خوب چنا ہے آپ نے۔ حسبِ حال۔ آج کل محفل پر لطیفوں کا رواج کچھ زیادہ ہی عام ہوگیا ہے۔ ریاست چم چم چمروٹی ( ننگا پربت کی ترائی میں ایک آزاد ریاست) میں تو سرِ عام ہنسنے پر پابندی ہے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تمام دن جسے فرصت نہیں لطیفوں سے

    یعنی آپ نے اِن کم نصیبوں کی جگہ یہ کم نصیبوں استعمال کیا ہے۔ بہت خوب!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تمام دن جسے فرصت نہیں لطیفوں سے

    توجہ فرمائیے لفظ "یہ" بھرتی کا لگ رہا ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بدلتے الفاظ

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بدلتے الفاظ

    چق یا چلمن؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    اللہ شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ لیکن جاسمن بٹیا کے لیے دھاگہ آپ ہی بنائیے کیونکہ ہم سے یہ پھول پتیاں گلدستے وغیرہ نہیں بنتے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    معلوماتِ عالم کا ایک لنک حاضر ہے ۔ ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    'تیز ترین' ہزار مراسلے!

    آپ ہی دھاگہ بنا دیجیے
Top