نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    مبارک ہو ! ہم پاکستان کو بھی افغانستان کی مانند قانون و آئین سے ماورا ایک ملک بنانے میں کامیاب ہوچکے ہیں، جہاں پر حکومتِ وقت کی نا اہلیت اور مجرموں کو فوراً سزا نہ دینے پر ہر شہری آزاد ہے کہ قانون کو اپنے ہاتھوں میں لے لے اور فوری انصاف حاصل کرلے۔ یہ آزادی ہمیں کہاں لے آئی ہے۔ بندوق ہمارا...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو بحور کی 122 یعنی ہجائے بلند اور کوتاہ کا نظام کس نے ایجاد کیا؟

    آپ کے اس سوال کو پڑھتے ہی ہمارا ماتھا ٹھنکا کہ یہی تو وہ نظام ہے جسے ہم سمجھنا چاہتے ہیں، مزید یہ کہ آصف اثر بھائی تو اس سے متاثر بھی ہولیے جبکہ ہم تو اسے سمجھ ہی نہیں پائے۔ لہٰذا فوراً یو ٹیوب میں غوطہ لگایا اور پروفیسر مقبول فاروقی (سابق صدر شعبۂ اردو آندھرا یونیورسٹی) کے لیکچر سے استفادہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    معرفت کا نور ہے اور آگہی قرآن ہے - عزیز الدین خاکی

    الف نظامی بھائی اطمینان فرمالیجیے، کہیں اس شعر میں ٹائیپو تو نہیں؟ عائشہ صدیقہ کی جگہ "عائشہ صدیق" ہونا چاہیے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    عام لطیفے

    ہم ہارے۔ اگتھا کرسٹی کے سراغ رسانی کے ناولوں کی طرح مشکل معمہ بنادیا ہے محمد وارث صاحب نے۔ اگر پاس سے گزرنے والے مولوی کا کردار پسند نہیں تو پھر کون سا کردار؟ یقیناً لڑکے کا کردار نہیں، جو ابھی بہت کچے ذہن کا ہے اور اسے کسی لڑکی کی صحیح تعریف بھی کرنی نہیں آتی۔ ہاں لڑکی عقلمند ہے کہ ایک معمولی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جمہوریت

    پہلے ہر پانچ سال بعد الیکشن تو ہوجانےکےدیجیے۔ لوگ تو ہر آٹھ دس سال بعد ملک پر قبضہ کرلیتے ہیں اور جمہوریت کو پیچھے دھکیل دیتے ہیں پہلے خانے میں۔ 2013 کے الیکشن پر پینتیس پنکچر سمیت جتنے اعتراضات کیے گیے سب غلط نکلے۔ اگلے الیکشن شاید اس سے بھی بہتر ہوں۔ اگلی مرتبہ شاید عوام زیادہ باشعور ہوکر...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے غور کرنے کو ہَوا ہے

    "یہ مانا میں نے" کا محل ہے۔ اسے یوں کرسکتے ہیں یہ مانا میں نے تو عالم بڑا ہے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد منصب دو ہزاری مبارک !

    شاہد شاہ بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    موٹروے، بجلی، گیس اور ن لیگ - زاہد مغل

    تیری محفل بھی گئی چاہنے والے بھی گئے شب کی آہیں بھی گئیں صبح کے نالے بھی گئے دل تجھے دے بھی گئے اپنا صلہ لے بھی گئے آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کر اب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

    اُدھر جاتی ہے ٹرافی یا اِدھر آتی ہے دیکھیں گے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد فہد میاں عرف چار ہزاری

    فہد اشرف بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش مرے شیر۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ! چائے کی پیالیوں پر بات نکلی تو دور تلک چلی گئی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    عام لطیفے

    یہ دونوں نمبر تو سنہ ہیں، انہیں wiki پر اقوال کیوں گردانا گیا ہے۔ اکیسویں صدی ہے صاحب، جو نہ ہو کم ہے!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    آپ نے یاد دلایا تو ہمیں یاد آیا
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

    فاتح الدین قیامت کی نظر رکھتے ہیں
Top