عمران خان نے ۲۰۱۸ میں ۲۰ اراکین اسمبلی کو ہارس ٹریڈنگ پر فارغ کر دیا۔ کل وزیر قانون خیبر پختونخواہ کو ہارس ٹریڈنگ پر فارغ کیا۔ جبکہ دیگر جماعتوں نے اپنے ایک بھی رکن اسمبلی کو ہارس ٹریڈنگ پر وارننگ تک نہیں جاری کی۔ پھر بھی بغض عمران والے تحریک انصاف پر ہی مسلسل الزامات لگاتے چلے جا رہے ہیں۔ کبھی...