وزیر اعظم کی دھمکی :)
سینیٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے، وزیر اعظم
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
سیکریٹ ووٹنگ کے تحت حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں، عمران خان۔ فوٹو: فائل
کلرسیداں: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں...