پاکستان
09 فروری ، 2021
ویب ڈیسک
نوازشریف رہبر کے بھیس میں رہزن ہیں جو سیاست میں پیسہ لے کر آئے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کو سینیٹ انتخابات میں شفافیت کی مخالفت پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں چاہتی پارلیمنٹ مضبوط ہو۔
وزیراعظم نے...