کابینہ کی سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کیلئے آرڈیننس لانے کی منظوری
عامر الیاس رانا 2 گھنٹے پہلے
حکومت کی جانب سے یہ اقدام ایک سیاسی تکنیک بھی ہوسکتا ہے
اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے آرڈیننس کی منظوری کابینہ سے لے لی۔
حکومت نے کابینہ سے سرکلر سمری کے ذریعے سینیٹ...