وزیر اعظم اور وزراء کی چوری سے ملک تباہ ہوتا ہے، عمران خان
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
وزیر اعظم نے اسلام آباد میں علماو مشائخ کانفرنرس سے خطاب کیا(فوٹو، فائل)
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گائے بھینس چوری کرنے سے ملک تباہ نہیں ہوتا بلکہ وزیراعظم اور وزرا کی چوری سے ملک تباہ ہوتا...