پی ڈی ایم ڈیموکریٹک موومنٹ نہیں چوری بچاؤ موومنٹ ہے، وزیراعظم
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے جو پارٹی سربراہ تک جاتا ہے، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ڈیموکریٹک موومنٹ نہیں چوری بچاؤ موومنٹ ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو...